Press Releases

کلفٹن پولیس اسٹیشن کی کارروائی عادی و اشتہاری ملزم گرفتار، اسلحہ و ایمونیشن برآمد

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 29 ستمبر 2025* 

 *کلفٹن پولیس اسٹیشن کی کارروائی* 
 *عادی و اشتہاری ملزم گرفتار، اسلحہ و* *ایمونیشن برآمد* 

 تھانہ کلفٹن پولیس پارٹی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک عادی مجرم کو گرفتار کر لیا

ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول بمعہ میگزین اور زندہ راؤنڈ برآمد کیے گئے۔ 

ملزم کا نام عثمان غنی بروہی ولد سلمان بروہی ہے 

ملزم اس سے قبل ضلع ساؤتھ کے مختلف تھانوں میں درج 6 مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔

...


کلفٹن پولیس کی کارروائی، دوران ڈکیتی سیکورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ  08 ستمبر 2025* 

 *کلفٹن پولیس کی  کارروائی، دوران ڈکیتی سیکورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار* 

کلفٹن پولیس نے جدید ٹیکنیکل ذرائع اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈکیتی سیکورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا۔( *ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی* )

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد پسٹل 30 بور بمعہ لوڈ میگزین اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔( *ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی...


تھانہ درخشاں پولیس کی کارروائی، ڈکیت گرفتار، اسلحہ برآمد

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 09 ستمبر 2025* 

 *تھانہ درخشاں پولیس کی کارروائی، ڈکیت گرفتار، اسلحہ برآمد* 

تھانہ درخشاں پولیس نے سی ویو کے علاقے میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈکیت کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول برآمد ہوا۔

ملزم کا نام حسین ولد فضل محمد ہے 

ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اور اس کے خلاف پہلے بھی متعدد مقدمات درج ہیں۔

 *سابقہ مجرمانہ ریکارڈ*

ایف آئی آر نمبر 317/24 دفعہ 395 پی پی...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیر صدارت اہم کرائم میٹنگ

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس، کراچی* 
 *تاریخ 10 ستمبر 2025* 

 *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیر صدارت اہم کرائم میٹنگ* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیر صدارت ایس ایس پی ساؤتھ آفس میں ایک اہم کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران ایس ایس پی ساؤتھ نے تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی اور جرائم کے خلاف جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے اشتہاری، مفرور اور عدالتی روپوش ملزمان کی فوری گرف...


تھانہ ڈیفینس پولیس کی بروقت کارروائی

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس، کراچی* 
 *تاریخ: 11 ستمبر 2025* 

 *تھانہ ڈیفینس پولیس کی بروقت کارروائی* 

بچوں اور بچیوں سے بدفعلی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

تھانہ ڈیفینس پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے درندہ صفت ملزم شبیر احمد ولد محمد شفیق، عمر 28 سال، کو گرفتار کر لیا۔ 

ملزم قیوم آباد سی ایریا، عثمانیہ مسجد کے قریب ٹھیلے پر شربت و جوس فروخت کرتا تھا۔

اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے فوری رسپانس دیتے ہوئے ملزم کو تحویل میں لیا۔

 ا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.