Press Releases

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 18 ستمبر 2025* 

 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں* 

 ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے منشیات اور گٹکا/ماوا فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 03 گٹکا/ماوا فروش اور 01 منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت، *1* کاشف ولد نزاکت، *2* شاہ رخ ولد غلام سرور، *3* کیول ولد کشور، *4* نیشین عرف کالو ولد طارق میکینک کے ناموں سے ہوئی 

گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 255 پیکٹ...


بوٹ بیسن پولیس کا موٹر سائیکل سوار ملزم سے دو بدو مقابلہ

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 19 ستمبر 2025*

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ* 

 *بوٹ بیسن پولیس کا موٹر سائیکل سوار ملزم سے دو بدو مقابلہ* 

بوٹ بیسن پولیس نے ایک موٹر سائیکل سوار کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا، تاہم ملزم نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی

 پولیس کی جانب سے بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

مقابلہ پیلا گراؤنڈ بلاک نمبر 1 کلفٹن کے قریب ہوا۔

ملزم کی شناخت *ادریس ولد عب...


شاہین فورس کے جوانوں کا ملزمان سے مقابلہ

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 19 ستمبر 2025* 

 *شاہین فورس کے جوانوں کا ملزمان سے مقابلہ* 

شاہین فورس کے جوانوں نے دورانِ گشت  موٹر سائیکل سوار دو مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم ملزمان نے رکنے کے بجائے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔

 جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مقابلہ تھانہ درخشاں کی حدود خیابانِ مسلم اسٹریٹ نمبر 30 میں ہوا۔

...


ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ* 
 *تاریخ: 16 ستمبر 2025* 

 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کے احکامات پر، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔

آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن تھانہ بوٹ بیسن کی حدود میں شیریں جناح اور اطراف کے علاقوں میں کیا گیا۔ 

آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او کلفٹن نے کی، جبکہ اس میں ایس ایچ اوز ڈیفنس، گزری، بوٹ بیسن، آرام باغ،...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی زیر صدارت رول کال کا انعقاد

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 19 ستمبر 2025* 

 *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی زیر صدارت رول کال کا انعقاد* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیر صدارت ساؤتھ آفس میں رول کال منعقد ہوئی، جس میں شاہین فورس کے تمام جوانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر ایس ایس پی ساؤتھ نے موجودہ حالات اور سیکورٹی خدشات کے پیشِ نظر جوانوں کو سیکورٹی حکمتِ عملی پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ایس ایس پی ساؤتھ نے اہلکاروں کو ہدایت دی کہ ڈیوٹی کے دوران بلٹ پروف جیکٹس اور دیگر حفاظت...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.