Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* *تاریخ 27 ستمبر 2025* *تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 27 ستمبر 2025*
*تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی*
تھانہ صدر پولیس پارٹی نے منشیات فروش کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کا نام کاشف ولد شاکرہے۔
ملزم کے قبضے سے 115 گرام چرس برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 375/2025 بجرم دفعہ 9(i)3-A نارکوٹکس ایکٹ تھانہ صدر میں درج کرلی گئی ہے۔
*ترجمان*
*ایس ایس پی ڈسٹرک...
ایس ایچ او فرئیر نے شہریوں سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھیننے والے ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
*مورخہ: 26-05-2025*
ایس ایچ او فرئیر نے شہریوں سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھیننے والے ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا
فرئیر پولیس نے للی برج کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا، جو ایک شہری سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین رہے تھے۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے موبائل فون، تھانہ فرئیر کی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔
گرفتار ملزمان...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
*مورخہ: 27 مئی 2025*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری
ایس ایچ او فرئیر نے منشیات فروش کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے میکنیل روڈ، فرئیر ٹاؤن پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزم کا نام:
محمد ساجد ولد محمد فاروق
ملزم کے قبضے سے 130 گرام چرس برآمد ہوئی
ملزم کے خلاف ایف آئی آر تھانہ فریئر میں درج...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کا مسلسل تیسرے روز پولیو کیمپ کا دورہ
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
*مورخہ: 28 مئی 2025*
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کا مسلسل تیسرے روز پولیو کیمپ کا دورہ*
*ضلع ساؤتھ* : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے پولیو مہم کے سلسلے میں سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے مسلسل تیسرے روز مختلف پولیو کیمپوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے موقع پر موجود پولیس اہلکاروں اور پولیو ورکرز کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر ایس ایس پی ساؤتھ نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم میں بھرپور شرکت کی، اور والدین...
کلفٹن پولیس کی بروقت کارروائی – لاپتہ کم عمر بچہ بحفاظت بازیاب
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 28 مئی 2025*
*کلفٹن پولیس کی بروقت کارروائی – لاپتہ کم عمر بچہ بحفاظت بازیاب*
*ضلع ساؤتھ* تھانہ کلفٹن کی حدود سے لاپتہ ہونے والے کم عمر لڑکے، زبیر ولد شریف محمد، عمر تقریباً 14 سال، ساکن حسینہ اپارٹمنٹ، عباسی مسجد، اپر گزری، کی گمشدگی کا مقدمہ مورخہ 22 مئی 2025 کو تھانہ کلفٹن میں درج کیا گیا (مقدمہ نمبر 292/2025)۔
مقدمہ کے اندراج کے فوراً بعد پولیس نے بچے کی تلاش کے لیے فوری اور مؤثر کارروائی کا آغاز کیا۔ تلاش کے عمل م...