Press Releases

سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 24 ستمبر 2025*

 *سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا سی ٹی ڈی کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشنز ۔

یہ آپریشنز ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں کیے گئے جن میں قیوم آباد سیکٹر بی، نیلم کالونی، شیرین جناح کالونی اور ہجرت کالونی کے اطراف شامل ہیں۔

آپریشنز ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں کیے گئے جبکہ ایس ایچ اوز، انٹیلی جنس اسٹاف، تلاش ڈیوائس آپر...


گٹکا / ماوا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 25-09-2025* 

 *گٹکا / ماوا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار* 

کلفٹن پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ مضر صحت گٹکا /ماوا فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاـ

ملزم کا نام محمد بلال ولد منظور احمد ہےـ

ملزم کے قبضے سے 35 پیکٹ مضر صحت گٹکا/ماوا برآمد ہوا 

 ملزم کے سابقہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال پر انکشاف ہوا کہ وہ اس سے قبل پانچ مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے،

مزید یہ کہ ملزم پانچ مقدمات میں سے دو مقدمات میں عد...


بوٹ بیسن پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 25 ستمبر 2025* 

 *بوٹ بیسن پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی* 

 تھانہ بوٹ بیسن پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک لسٹڈ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا 

 ملزم کا نام صُحبت خان ولد نیک بُت خان ہے

ملزم کا نام منشیات فروشوں کی فہرست ( *اے پلس کیٹیگری* ) میں شامل ہے 

ملزم کے قبضے سے 1830 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف تھانہ بوٹ بیسن میں مقدمہ نمبر 770/25 بجرم دفعہ 9(1)3(c) س...


بوٹ بیسن پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 25 ستمبر 2025* 

 *بوٹ بیسن پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار* 

بوٹ بیسن پولیس نےدوران گشت دو مشتبہ افراد کو روک کر چیک کیا 

تلاشی کے نتیجے میں دونوں ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد ہوئیں۔

 ملزمان کے نام محمد سہیل ولد فدا حسین اور محمد شیر ولد جمعہ خان ہیں 

ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 1065 گرام چرس برآمد ہوئی 

 دونوں ملزمان کو موقع پر ہی حراست میں لے لیا گیا 

ملزمان کے خلاف پ...


پریڈی پولیس اسٹیشن کی کاروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 26 ستمبر 2025* 

 *پریڈی پولیس اسٹیشن کی کاروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار* 

 ملزم اسلحے کے زور پر شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا 

اطلاع ملتے ہی پریڈی پولیس اسٹیشن کی ٹیم بروقت موقع پر پہنچی اور فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا

  گرفتار ملزم کے قبضے سے چھینا گیا موبائل فون بھی برآمد کرلیا گیا۔

ملزم کا نام شاکر ولد ناصر ہے 

ملزم کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر نمبر 603/...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.