Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آرام باغ پولیس کی کامیاب کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد، دو ملزمان گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 21 ستمبر 2025*
آرام باغ پولیس کی کامیاب کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد، دو ملزمان گرفتار
آرام باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے الیکٹرک مارکیٹ کی دکان اور گودام سے چوری ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا سامان برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے نام صادق خان عرف انیس ولد محمد یاسین اور حبیب اللہ ولد یونس ہیں
دوران تفتیش ملازم *صادق خان عرف انیس ولد محمد یاسین* نے اعتراف کیا ک...
درخشاں پولیس کی فحاشی کے اڈوں پر خفیہ اطلاع پر کارروائیاں، مرد و خواتین گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 22 ستمبر 2025*
*درخشاں پولیس کی فحاشی کے اڈوں پر خفیہ اطلاع پر کارروائیاں، مرد و خواتین گرفتار*
درخشاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے فحاشی کے اڈوں پر چھاپے مارے
کاروائی کے دوران متعدد مرد و خواتین کو غیر اخلاقی و فحش حرکات میں ملوث پایا گیا جنہیں موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزمان میں 5 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں
گرفتار ملزمان کے نام درج ذیل ہیں:
1.ایاز...
ڈیفنس پولیس کا موٹر سائیکل سوار ملزمان سے دو بدو مقابلہ
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 22 ستمبر 2025*
*پولیس مقابلہ*
*ڈیفنس پولیس کا موٹر سائیکل سوار ملزمان سے دو بدو مقابلہ*
ڈیفنس پولیس کا بمقام CR پٹہ موٹر سائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ ہوا۔
ملزمان کو مشتبہ جان کر رکنے کا اشارہ کیا گیا جس پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔
پولیس کی جوابی کارروائی میں دو ملزمان زخمی جبکہ ایک ملزم بلا ضرب گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے دو بلا لائسنس پسٹل 30 بور بمعہ 3 زندہ راؤنڈ...
فرئیر پولیس اسٹیشن کی کاروائی موٹر سائیکل لفٹر اور عادی ملزم گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 22 ستمبر 2025*
*فرئیر پولیس اسٹیشن کی کاروائی موٹر سائیکل لفٹر اور عادی ملزم گرفتار*
فرئیر پولیس اسٹیشن کی پولیس پارٹی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چھیننے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،
گرفتار ملزم کا نام سہروز علی ولد رشید علی ہے
ملزم کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی
ملزم ایک عادی مجرم ہے اور اس سے قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے
سابقہ ریکارڈ:
...
فرئیر پولیس اسٹیشن کی کاروائی عادی مجرم و چور گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 23 ستمبر 2025*
*فرئیر پولیس اسٹیشن کی کاروائی عادی مجرم و چور گرفتار*
فرئیر پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کا عادی و چور،کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم پہلے بھی متعدد وارداتوں میں ملوث رہ چکا ہے،
ملزم کا نام نبیل ولد حنیف ہے
ملزم کے قبضے سے دو عدد بجلی کی تار (ہر ایک تقریباً 3/4 فٹ) اور کیبل کٹر برآمد کیا گیا
سابقہ ریکارڈ
ایف آئی آر نمبر 65/2018، بجرم 381-A، تھا...