Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مورخہ 24 مئی 2025 کو تھانہ درخشاں میں جناب جاوید سولنگی ولد حسنین سولنگی، ساکن ڈی ایچ اے فیز 6، جو کہ ایک سرکاری ملازم ہیں، کی جانب سے ایک رپورٹ درج کروائی گئی جس میں بیان کیا گیا کہ ان کا بیٹا حسن سولنگی، عمر تقریباً 24 سال، اپنی ذاتی گاڑی میں گھر سے نکلا اور بعد ازاں لاپتہ ہو گیا۔
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 28 مئی 2025*

مدعی کے مطابق حسن سے ابتدائی طور پر رات کے وقت فون پر مختصر رابطہ ہوا، جس میں اس نے کہا کہ وہ تھوڑی دیر میں واپس آ رہا ہے، تاہم کچھ دیر بع...
ضلع ساؤتھ تھانہ صدر، پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی
*ضلع ساؤتھ پولیس، کراچی*
*تاریخ: 28 مئی 2025*
*ضلع ساؤتھ* *تھانہ صدر، پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی*
تھانہ صدر پولیس نے مؤثر گشت کے دوران دو عادی منشیات فروشوں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے منشیات برآمد کی ہے۔
گرفتار ملزمان کے نام:
ذوالفقار علی گوپانگ ولد گلزار احمد
غلام قادر ولد غلام سرور
پولیس نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے ذوالفقار علی گوپانگ کے قبضے سے 150 گرام چرس اور غلام قادر کے قبضے سے 200 گرام...
ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کا پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 29 مئی 2025*
*ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کا پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ*
ضلع ساؤتھ: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز بھی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پولیو کیمپ کا دورہ کیا۔
ایس ایس پی ساؤتھ نے پولیو مہم کے دوران قائم کیے گئے کیمپس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی امور کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران، جوانوں اور پولیو ورکرز سے ملاقات کی ا...
ایس ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
تاریخ: 22 مئی 2025
*ایس ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری*
کلفٹن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مضرِ صحت گٹکا / ماوا فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا
گرفتار افراد کے قبضے سے خطرناک اور انسانی صحت کے لیے نقصان دہ گٹکا / ماوا برآمد ہوا۔
گرفتار ہونے والوں میں بشیر بروہی ولد شاہ میر اور بلال ولد منظور، شامل دونوں ملزمان کا نام منشیات فروشوں کی فہرس...