Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ جناب مہظور علی کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کانفرنس روم میں کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز موجود تھے
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
تاریخ 23 مئی 2025
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ جناب مہظور علی کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کانفرنس روم میں کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز موجود تھے۔
میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ نے تمام تھانوں کی پروگریس طلب کی اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے جناب آئی جی سندھ صاحب کے احکامات سے افسران کو آگاہ کیا اور ان احکامات کی روشنی میں ڈرگ پیڈلرز اور منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی عمل...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ پولیس کا مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
تاریخ 23 مئی 2025
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ پولیس کا مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی*
فرئیر پولیس کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ہونے والے ملزم کا نام محمد لقمان ولد شوکت علی ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 225/2023 بجرم دفعہ 496-A تھانہ فرئیر میں درج ہے، جس کی اندراجی تفصیل رجسٹر نمبر 4 کے سلسلہ نمبر 432 میں موجود ہے۔
ملزم کے خلاف مزید قانونی کاررو...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
مورخہ: 24 مئی 2025
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری*
*ضلع ساؤتھ* کلِفٹن پولیس نے مضر صحت گٹکا/ماوا فروخت کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ہونے والے ملزم کا نام مسعود ولد محمد انور ہے، جو منشیات فروشوں کی فہرست بی کیٹیگری سیریل نمبر 719 میں شامل ہے۔
ملزم کے قبضے سے 20 پُڑیاں گٹکا/ماوا برآمد ہوئی۔
تھانہ کلِفٹن میں ملزم کے...
ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک عادی اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کر لیا، جو مختلف جرائم میں ملوث رہا ہے۔
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
تاریخ: 25 مئی 2025
ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک عادی اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کر لیا، جو مختلف جرائم میں ملوث رہا ہے۔
گرفتاری کے دوران ملزم کے قبضے سے چھینا گیا سامان، جس میں ایک موبائل فون، پرس اور دیگر اہم دستاویزات شامل ہیں، برآمد کر لیے گئے۔ اس کے علاوہ بغیر نمبر پلیٹ کی ایک موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی، جو کہ ایف آئی آر نمبر 154/25، دفعہ 392/397/34 پی پی سی تھانہ مدینہ کالونی کے مقدمے میں چھینی گئی تھی...