Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کا پولیو کے آغاز پر پولیو کیمپوں کا دورہ، بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ آغاز کیا
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
مورخہ: 26 مئی 2025
*ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کا پولیو کے آغاز پر پولیو کیمپوں کا دورہ، بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا باقاعدہ آغاز کیا*
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ، مہظور علی نے آج ضلع ساؤتھ میں قائم پولیو کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیو ورکرز اور انتظامیہ سے ملاقات کی اور مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ایس ایس پی ساؤتھ نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے، اور مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔
پولیو مہم...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ جناب مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر اور بھرپور کارروائیاں جاری ہیں،
*ضلع ساؤتھ پولیس، کراچی*
تاریخ: 26 مئی 2025
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ جناب مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر اور بھرپور کارروائیاں جاری ہیں،*
تھانہ فرئیر پولیس نے ایس ایچ او فرئیر کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے کیٹیگری "بی" میں شامل منشیات فروش نوید احمد عرف لنگڑا ولد علی بہادر خان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 520 گرام چرس برآمد کی گئی۔
ملزم ایک عادی مجرم ہے، جو اس سے قبل بھی منشیات کے مقدمات میں گرف...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ مہظور علی کے احکامات پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری ہیں
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
تاریخ: 26 مئی 2025
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ مہظور علی کے احکامات پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں جاری ہیں*
*منشیات فروش کے خلاف مؤثر کارروائی — کیٹیگری "سی" کا نارکوٹکس ڈیلر پیڈلر گرفتار*
ایس ایچ او فرئیر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے "C" کیٹیگری میں شامل نارکوٹکس ڈیلر پیڈ لر خرم اعوان ولد مشتاق احمد کو گرفتار کر لیا
ملزم کے قبضے سے 510گرام چرس برآمد کی ہوئی
ملزم ایک عادی...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کا پولیو مہم کے دوسرے روز بھی پولیو کیمپوں کا دورہ،
*ضلع ساؤتھ پولیس، کراچی*
تاریخ: 27 مئی 2025
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کا پولیو مہم کے دوسرے روز بھی پولیو کیمپوں کا دورہ،*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے پولیو مہم کے دوسرے روز بھی ضلع ساؤتھ میں قائم پولیو کیمپوں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے پولیس اہلکاروں کو سخت ہدایت کی کہ پولیو ورکرز اور والدین کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ انسداد پولیو مہم بلا تعطل اور کامیابی سے جاری رہ سکے۔
ایس ایس پی ساؤتھ نے...
ایس ایچ او فرئیر نے شہریوں سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھیننے والے ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا
*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی*
*مورخہ: 26-05-2025*
ایس ایچ او فرئیر نے شہریوں سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھیننے والے ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا
فرئیر پولیس نے للی برج کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا، جو ایک شہری سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین رہے تھے۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے موبائل فون، تھانہ فرئیر کی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔
گرفتار ملزمان...