Press Releases

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کے احکامات پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

ضلع ساؤتھ پولیس کراچی
تاریخ: 15 مئی 2025

 *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کے احکامات پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔* 

 *کیٹیگری 'A' کے منشیات فروش اور عادی مجرم گرفتار* 

ایس ڈی پی او کلفٹن منیشا روپیٹا، ایس ایچ او بوٹ بیسن اور ایس ایچ او درخشاں پر مشتمل ایک مشترکہ ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شیرین جناح کالونی میں چھاپہ مارا۔

کارروائی کے دوران کیٹیگری 'A' کے منشیات فروش اور عادی مجرم گرفتار کر لیے گئے، جبک...


آج ایس پی کلفٹن آفس میں پولیس افسر ایس دی آئی کلفٹن عبداللطیف جاویندا کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی* 
تاریخ: 16 مئی 2025

آج ایس پی کلفٹن آفس میں پولیس افسر ایس دی آئی کلفٹن عبداللطیف جاویندا کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

 اس تقریب میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ جناب مہظور علی نے خصوصی شرکت کی، جب کہ ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تقریب کے دوران ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی نے ایس ڈی آئی کلفٹن عبداللطیف جاویندا کی پولیس فورس کے لیے گراں قدر خدمات کو بھرپور خراج ت...


موٹر سائیکل چور کے خلاف کامیاب کارروائی

ضلع ساؤتھ پولیس کراچی
تاریخ: 17 مئی 2025

 *موٹر سائیکل چور کے خلاف کامیاب کارروائی* 

 *ضلع ساؤتھ* : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے ویڈیو فوٹیج کی مدد سے ایک عادی موٹر سائیکل چور کو گرفتار کر لیا۔

گرفتاری کے دوران ملزم کے قبضے سے تھانہ ڈیفنس کی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزم ایک عادی جرائم پیشہ شخص ہے، جو اس سے قبل بھی متعدد وارداتوں میں ملوث رہ چکا ہے اور مختلف تھانوں سے گرفتار ہو کر جیل جا...


یس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کومبنگ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔

*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی* 
تاریخ: 17-05-2025

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کومبنگ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔

ایس ڈی پی او پریڈی کی زیر نگرانی آج ایس ایچ او پریڈی اور ایس ایچ او آرام باغ نے تلاش آپ ڈیوائس، آپریٹرز، انٹیلیجنس اسٹاف اور متعلقہ نفری کے ساتھ پریڈی اور آرام باغ کی حدود میں کومبنگ آپریشن کیا۔

کومبنگ آپریشن کے دوران ہوٹلز، عارضی پناہ گاہوں کو چیک کیا گیا اور تلاشی لی گئی جبکہ مشتبہ افراد کی تلاش ڈیوا...


ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا شیشہ کیفیز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن — بڑی تعداد میں گرفتاریاں، شیشہ فلیورز، برآمد

*ضلع ساؤتھ پولیس، کراچی* 
تاریخ: 18 مئی 2025

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا شیشہ کیفیز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن — بڑی تعداد میں گرفتاریاں، شیشہ فلیورز، برآمد

ایڈیشنل آئی جی (کراچی) اور ڈی آئی جی ساؤتھ کے واضح احکامات کی روشنی میں، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ جناب مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ میں غیر قانونی شیشہ کیفیز کے خلاف مؤثر اور ہدفی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

یہ کارروائیاں کلفٹن ڈویژن کے تین تھانوں — تھانہ درخشاں، تھانہ کلفٹن، اور تھانہ بوٹ بیسن — کی حدود م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.