Press Releases

جناب آئی جی پی سندھ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں،

عیدالاضحی کے موقع سندہ پولیس اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے شھداء پولیس کی فیملیز سے ملاقاتیں اور عید کے تحائف اور کیش عیدی پہنچانے کا سلسلہ جاری،

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کے ویلفئیر افیسر نے ضلع سجاول کے دو شھداء شھید شاھنواز برہمانی اور شھید سب انسپیکٹر منیر احمد ڈاوچ کے گاؤں ضلع دادو پہنچ کر عید کے تحائف، مٹھائی اور نقد عیدی کے چیک پہنچائے۔

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ شہداء کی قر...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ، ضلع سجاول پولیس کا گٹکا ، منشیات فروشوں کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیاں،

ایک دیسی شراب ٹھرو کی بٹھی مسمار، بڑی مقدار میں دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ ملزم گرفتار

✅8 ملزمان گرفتار

✅140 لیٹر دیسی شراب ٹھرو،

✅720 گرام چرس،

✅4000 گٹکے برآمد ۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او دڑو، الھوسایو نھڑیو کی تین الگ الگ کامیاب کاروائیوں میں،

1️⃣ایک دیسی شراب کی بٹھی مسمار۔100 لیٹر سے زائد ٹھرو شراب برآمد۔ ملزم احساس علی سولنگی گرفتار۔ مقدمہ درج

2️⃣دوران گشت گنج بحر اسٹاپ کے قریب کاروائی میں منشیات...


ایس ایس پی سجاول کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، عیدالاضحی کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی اقدامات اور سخت ہدایات جاری

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ  کی سربراہی میں ضلع سجاول پولیس ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے، انچارجز پولیس پوسٹ نے شرکت کی

اس سلسلے میں وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی صاحب سندھ کے  واضح احکامات کی روشنی میں، 

میٹنگ میں ضلع میں منشیات فروشوں کا قلعہ قمع کرنے، ان کی سپلائی چین کو توڑنے، دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے، اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کے ایجنڈے زیرِ غور لائے گئے

ایس...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی گٹکا ، منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت،

جاتی پولیس کے دبنگ کاروائی، لسٹیڈ گٹکا مٹیریل فروش الطاف تھیم کے گودام پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی، بڑی مقدار میں گٹکا مٹیریل برآمد ۔ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ او جاتی غلام قادر لُنڈ کی مخفی اطلاع پر جاتی سٹی کے قریب لسٹیڈ گٹکا مٹیریل و گٹکا فروش ملزم الطاف تھیم کے گودام پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی،

پولیس کاروائی کے نتیجے میں 80 کٹے گٹکا سوپاری، 11 کٹے دیگر گٹکا مٹیرل ( کتھہ، چن، تمباکو پتی اور کاغذ، پنی) وغیرہ اور 3000 سے زائد تیار شدہ گٹکے برآمد

...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر پولیو مہم کے لئے ضلع سجاول میں سیکیورٹی کے سخت اور مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں

انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی پولیس سکیورٹی حصار اور پرامن ماحول میں جاری، ضلع سجاول پولیس کے افسر و جوان سیکیورٹی پر مامور، انتظامات مزید سخت

تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی سپرویزن میں پولیس نفری کے ہمراہ تمام پولیو ٹیموں کو فیلڈ میں روانہ کیا گیا۔

ضلع سجاول پولیس کی جانب سے مہم کے دوران ضلع بھر میں پولیو ٹیمز کی حفاظت کے لئے مرد پولیس اہلکاروں کے ساتھ خواتین اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے

پولیس موبائلز کا مختلف علاقوں میں امن و امان کو یقینی بنانے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.