Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی منشیات،گٹکہ فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کی تحت
ضلع سجاول پولیس کا گٹکا ، منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری،
تھانہ لاڈیوں پولیس کی اور کامیاب کاروائی، گٹکا مٹیرل کی سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے، وائیٹ کلر آلٹو کار نمبر BXS 955 تحویل لی گئی ہے۔ گٹکا مٹیرل کی بڑی کھیپ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ لاڈیوں عبدالمجید چھٹو کی اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکنگ و ناکہ بندی کے دوران مذکورہ کار کو روکنے کا اشارہ کیا تو کار نہیں رکی اور تیز رفتاری سے کار کو بھگایا،
پولیس نے کار کا پیچھ...
ضلع سجاول پولیس کا گٹکا ، منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری،
قتل کے کیس میں روپوش دو ملزمان گرفتار،
آلٹو کار کے ذریعے گٹکا مٹیرل کی سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے ، دو ملزمان کو سلور کلر آلٹو کار نمبر CAP760 تحویل لیا گیا ہے۔ گٹکا مٹیرل و گٹکے برآمد۔
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر،
ایس ایچ او تھانہ لاڈیوں عبدالمجید چھٹو اور انچارج جنگو جلبانی علی احمد جانوری کی مخفی اطلاع پر راجن شاھ مور کے قریب ناکہ بندی کے دوران کامیاب مشترکہ کاروائی،
پولیس کاروائی کے...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی سربراہی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد، ضلع بھر کے امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی سربراہی میں ایس ایس پی آفیس میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کے دوران ایس ایس پی سجاول نے ضلع بھر کے امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے قتل و دیگر سنگین نوعیت کے کیسز میں مطلوب روپوش و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے۔
نارکوٹکس ڈیلرز سمیت تمام اقسام کی منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ ایس ای...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،
تھانہ چوھڑ جمالی پولیس کی بھترین کاروائی, گھریلو فرنیچر میں چھپایا گیا گٹکا مٹیرل کی کھیپ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،
تفصیلات کے مطابق
تھانہ چوھڑ جمالی پولیس کی انٹیلیجنس بیس موسیٰ آباد مین گیٹ چوھڑ جمالی کے قریب گھریلو فرنیچر سے بھری سوزوکی پک نمبر LB 4862 کو تحویل میں لے لیا ہے،
سوزوکی کی جامع تلاشی کے دوران 300 کلو گرام گٹکا چورہ سوپاری، 1500 سے زائد گٹکے اور فرنیچر برآمد۔ایک ملزم عبدالمجید گبول موقع پر ہی گرفتار۔
جبکہ دو سھولتکار ملزم...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بہر میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
🔹 ایک ہیروئن فروشوں سمیت 3 ملزمان گرفتار، 2 فرار- 17 گرام ہیروئن، 3000 پیکٹ گٹکا برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
✅۔ ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی کی دوران گشت بخاری درگاھ کے قریب کامیاب کاروائی میں ہیروئن فروش ملزم الطاف سیال کو 17 گرام ہیروئن سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
✅ایس ایچ او تھانہ دڑو، ایاز حسین بگھیو کی دوران گ...