Press Releases

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بہر میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ایک لسٹیڈ گٹکا فروش سمیت 7 ملزمان گرفتار

ایک کلو 500 گرام چرس,5550 دیسی گٹکے، 48 پئنٹ وسکی شراب اور ایک ھائی رؤف پک اپ برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق
 
ایس ایچ او بنو، حاکم علی کھوسو کی دوران گشت ابڑال موری کے قریب بھترین کاروائی،

منشیات فروش ملزم نوید چانڈیو کو ایک کلو 500 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

...

انسدادِ پولیو مہم چوتھے روز بھی پرامن ماحول میں جاری، ضلع سجاول پولیس کے افسر و جوان سیکیورٹی پر مامور، انتظامات مزید سخت

ایس ایس پی سجاول  ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی سپرویزن میں پولیس نفری کے ہمراہ تمام پولیو ٹیموں کو فیلڈ میں روانہ کیا گیا

پولیو مہم کے لئے ضلع سجاول میں سیکیورٹی کے سخت اور مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں

ضلع سجاول پولیس کی جانب سے مہم کے دوران ضلع بھر میں پولیو ٹیمز کی حفاظت کے لئے مرد پولیس اہلکاروں کے ساتھ خواتین اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے

پولیس موبائلز کا مختلف علاقوں میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے پیٹرولنگ ج...

7 روزہ انسدادِ پولیو مہم پرامن ماحول میں جاری، تیسرے دن بھی ضلع سجاول پولیس کے افسر و جوان سیکیورٹی پر مامور، انتظامات مزید ٹائیٹ

ایس ایس پی سجاول  ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی سپرویزن میں پولیس نفری کے ہمراہ تمام پولیو ٹیموں کو فیلڈ میں روانہ کیا گیا

7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کے لئے ضلع سجاول میں سیکیورٹی کے سخت اور مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں

ضلع سجاول پولیس کی جانب سے مہم کے دوران ضلع بھر میں پولیو ٹیمز کی حفاظت کے لئے مرد پولیس اہلکاروں کے ساتھ خواتین اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے

پولیس موبائلز کا مختلف علاقوں میں امن و امان کو یقینی بنانے ک...

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ،

ایس ایچ او تھانہ جاتی،غلام قادر لُنڈ  جاتی سجاول روڈ،بیگنا موری کے قریب کاروائی،

لسٹیڈ گٹکا فروش قادر بخش تھیم، کو 500 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ سجاول،میر محمد گاڈھی  کی سجاول 
سٹی کی فش مارکیٹ  کے قریب کاروائی،

گٹکا فروش ملزم شعیب مین کو 500 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی سپرویزن میں پولیس نفری کے ہمراہ تمام پولیو ٹیموں کو فیلڈ میں روانہ کیا گیا

انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے دن بھی ضلع سجاول پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات

26 مئی تا یکم جون 2025 کے دوران جاری سات روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے ضلع سجاول میں سیکیورٹی کے سخت اور مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں

ضلع سجاول پولیس کی جانب سے مہم کے دوران ضلع بھر میں پولیو ٹیمز کی حفاظت کے لئے مرد پولیس اہلکاروں کے ساتھ خواتین اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے

پولیس موبائلز اور موٹر سائیکل اسکواڈ کی مختلف علاقوں میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے پیٹرولنگ جاری ہ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.