Press Releases

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر گٹکا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری,

ایس ایچ او جاتی کی انچارج بارن آباد کے ہمراہ مخفی اطلاع پر عبدالغفار آرئیں کی گٹکا بٹھی پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی،

پولیس کاروائی کے نتیجے میں ایک ملزم رضوان علی آرائیں موقع پر ہی گرفتار جبکہ بٹھی مالک عبدالغفار آرئیں فرار،

جاء وقوعہ سے 322 کلو گرام گٹکا سپاری، 2000 تیار شدہ گٹکے، اور دیگر گٹکا بٹھی میں استعمال ساز وسامان تحویل میں لے کر گرفتار اور مفرور ملزم کے خلاف تھانہ جاتی پر گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج 

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


یس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ،

سب ڈویژن بٹھوروں پولیس کا مختلف علاقوں میں گٹکا/ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،

3 ملزمان گرفتار , 2 فرار۔ 13 کٹے گٹکا چورہ سپاری، 515 گرام چرس، 1600 گٹکے اور 30 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد

تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ او بٹھورو مہران خان خاصخیلی کی مخفی اطلاع پر ڈنی کھڈی لنک روڈ بگو شہر کے قریب چھاپہ مار کاروائی،

ملزم مرتضیٰ میمن فرار۔ جاء وقوعہ سے 13 کٹے گٹکا چورہ سپاری اور 1100 گٹکے تحویل میں لے کر مفرور ملزم کے خلاف گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔


سندہ بہر کی طرح ضلع سجاول میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات

ایس ایس پی سجاول  ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز متعلقہ ڈسپیج سینٹر پہنچ کر پولیس نفری اور پولیو ورکرز کو بریفنگ دی، اور ضروری ہدایات دے کر تمام پولیو ٹیموں کو فیلڈ میں روانہ کیا گیا اس موقعے پر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی موجود تھے

جبکہ ضلع کے دیگر تمام شہروں اور دیہاتوں میں بھی سینئر افسران کی جانب سے پولیو ٹیموں کو مہم کے کامیاب اور پرامن انعقاد کے حوالے سے ضروری ہدایات دے کر فیلڈ میں روانہ کیا گیا

26 مئی ت...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،

ضلع سجاول پولیس کا گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

2 لسٹیڈ گٹکا فروشوں سمیت 3 ملزمان گرفتار، ایک وائیٹ کلر مہران کار، 20 کلو گرام گٹکا مٹیرل اور 2700 گٹکے برآمد ۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی کی  مخفی اطلاع پر برانچ موری کے قریب کامیاب کاروائی،

گٹکا مٹیرل سپلائیر ملزم گل محمد پاڑھیری کو ایک سفید کلر مہران کار  BGB 788 سمیت تحویل میں لے لیا ہے۔

کار کی جامع تلاشی کے دوران  20 کلو گرام گٹکا مٹیرل اور 300...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،

ایس ایچ او تھانہ بٹھورو مہران خان خاصخیلی کی  مخفی اطلاع پر دبنگ کاروائی،

گٹکا مٹیرل کی سپلائی ناکام بنا دی، ایک سفید کلر GLI کار BJV 644 تحویل میں لے لی ہے،

کار کی جامع تلاشی کے دوران گٹکا چورہ سپاری کے 20 کٹے( 140) کلو گرام اور 2000 دیسی گٹکے برآمد۔

دو ملزمان عرفان علی میمن اورعبدالحفیظ بھرگڑی گرفتار۔ایک فرار۔

گرفتار اور مفرور ملزمان کے خلاف تھانہ بٹھورو پہ گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج 


✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.