Press Releases

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت،

ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کی سجاول سٹی میں ہوائی اڈے کے قریب،

گٹکا بٹھی پر کامیاب چھاپا مار کاروائی، ملزم سجاد علی منڈرو ملاح گرفتار۔3000 سے زائد گٹکا پیکٹ ، 14کلو گرام تیار گٹکہ اور 25 کلو گرام گٹکا مٹیرل جن میں کتھہ، چونا، مختلف برانڈ کے تمباکو پتی، پلاسٹک پنی وغیرہ اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سجاول پر گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج 

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ضلع کے تھانوں پر منشیات ،گٹکا فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،

ضلع سجاول پولیس کی منشیات ،گٹکا فروشوں اور روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں،

✅ایک دیسی شراب کی بٹھی برسٹ، بٹھی مالک گرفتار، دیسی شراب ٹھرو برآمد

✅5 منشیات/ گٹکا فروش گرفتار

✅ 3800 پیکٹ گٹکا ، 40 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد

تفصیلات کے مطابق


✅تھانہ بٹھورو
ایس ایچ او بٹھورو علی محمد لاکھو کی دوران گشت فتح واھ کے قریب گٹکا فروش ملزم جان محمد لاشاری کو 1000 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے

✅ انچارج جاتی...


دڑو پولیس کی گزشتہ رات دڑو، جھوک روڈ ،ابڑال چوک کے قریب انٹیلیجنس بیس دبنگ کاروائی، گٹکا مٹیرل کی بڑی کھیپ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،

ھاف باڈی ٹرک نمبر NAA 628 کو تین ملزمان سمیت تحویل میں لے لیا ہے,

تلاشی کے دوران 65 کٹے (520) کلو گرام گٹکا سوپاری اور 10 پیکٹ آداب گٹکے برآمد ۔تین ملزمان بھادر سومرو،گل منیر پڑھیار اور ٹرک ڈرائیور بشیر بروھی کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

جبکہ 7 سھولتکار ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔جن کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں ۔

گرفتار اور مفرور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے عیدالاضحی ،ایس ایس پی آفیس سجاول میں پولیس کے جوانوں کے ساتھ ادا کی

عید  نماز کے پرنور موقع پر پولیس کے تمام افسران و جوانوں کے ساتھ سجاول سٹی کے معزز شہریوں نے بہی شرکت کی۔

نماز کی ادائیگی کے بعد ایس ایس پی صاحب سجاول افسران و جوانوں میں گھل مل گئے اور انکو گلے لگا کر عید مُبارک دی اور وصول کی۔

بعد ازیں اپنے دفتر میں سجاول کے بزنس کمیونٹی،شھریوں کے وفود سے عید کی مبارکباد وصول کی ۔

اس موقع پر ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے اپنے پیغام میں ضلع سجاول کی عوام کو عید مبارک دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

انہوں...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،

ضلع سجاول پولیس کا گٹکا ، منشیات فروشوں کے خلاف تابڑتوڑ کاروائیاں،

✅ 7 ملزمان گرفتار

✅ 30 لیٹر دیسی شراب ٹھرو،

✅ 6000 پیکٹ گٹکہ برآمد ۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او دڑو، الھوسایو نھڑیو کی تین الگ الگ کامیاب کاروائیوں میں،

1️⃣ دڑو سٹی میں دوران پیٹرولنگ گٹکا فروش ملزم رفیق سولنگی کو 820 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے 

2️⃣دوران گشت دڑو، ابڑال روڈ، بابا سم نالی کے قریب کاروائی میں گٹکا فروش ملزم سلیمان...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.