Press Releases

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بہر میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں لیٹ نائیٹ منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

2 لسٹیڈ گٹکا فروشوں سمیت 7 ملزمان گرفتار

40 کلو گرام گٹکا مٹیرل ,6200 دیسی گٹکے ،504 گرام چرس اور ایک کوری کار برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ او تھانہ بٹھورو،مہران خان خاصخیلی کی 3 الگ الگ انٹیلیجنس بیس کامیاب کاروائیوں کے نتیجے میں دو لسٹیڈ گٹکا فروش ملزمان کو بہی گرفتار کرلیا ہے

1۔کھوڑ واھ روڈ ،ٹیکنیکل کالیج کے قریب کامیاب کارروائی م...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع بہر میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ایک روپوش، 3 لسٹیڈ منشیات/ گٹکا فروشوں سمیت 7 ملزمان گرفتار

1370 گرام چرس اور 6000 دیسی گٹکے برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ او تھانہ دڑو ، الھوسایو نھڑیو کی دو الگ الگ انٹیلیجنس بیس کامیاب کاروائیوں کے نتیجے میں دو لسٹیڈ منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے

1۔چھڑیٹانی لنک روڈ،درگاھ میران شاھ کے قریب کامیاب کارروائی میں لسٹیڈ منشیات فروش گل حسن طاھرانی ک...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایس ایچ او تھانہ جاتی، غلام قادر لُنڈ کی جاتی بارن آباد روڈ  راشدی سم نالی کے قریب کامیاب کاروائی،

لسٹیڈ منشیات فروش ملزم مشتاق احمد بروھی کو 1190 گرام چرس( ایک کلو 190 گرام ) سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ جاتی پر نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج 

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،منشیات فروشوں اور روپوش/اشتھاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایس ایچ او تھانہ، بٹھورو مہران خاصخیلی کی مخفی اطلاع پر  شاھ واھ موری کے قریب کامیاب کاروائی،

تھانہ بٹھورو کے مقدمہ 55/2025 میں روپوش دو ملزمان علی محمد چانگ اور دلشاد چانگ کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کی دوران گشت گرین سٹی کے قریب کاروئی،

منشیات فروش ملزم خان محمد عرف خان لوٹھیو کو 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


ضلع سجاول پولیس کی مؤثر / میرٹ پر تفتیش کا نتیجہ، عدالت نے گٹکا کے مقدمے میں 3 مجرمان کو 3/3 سال قید اور 2/2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے

تھانہ چوھڑ جمالی کے کیس مقدمہ نمبر 158/2024 بجرم دفعہ 4,5,8 گٹکا ایکٹ میں تین ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر معزز عدالت نے سزا سنا دی ہے 

سیکنڈ سول جج / جوڈیشل مجسٹریٹ سجاول کی عدالت نے 3 ملزمان نصیب اللہ پٹھان ، شعیب حسن پٹھان اور ظاھر ولی پٹھان کو گٹکا فروشی کا کیس ثابت ہونے پر 3/3 سال قید اور 2/2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے 

جدید تفتیشی طریقہ کار اور تحقیقات میں شفافیت نے انصاف کی فراہمی کی راہ ہموار کی۔ ملزمان کو گرفتار کرنے، شواہد اکٹھے کرنے، اور گواہوں کے بیانات قلم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.