Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ، مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
دو منشیات فروش ملزم اور ایک آئیس فروش ملزمہ گرفتار۔ ایک کلو 20 گرام چرس، 75 گرام آئیس کرسٹل اور ایک ہزار گٹکے برآمد ۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ،دڑو الھوسایو نھڑیو کی دوران گشت دڑو،بیلو روڈ بائی پاس دڑو کے قریب کامیاب کاروائی،
منشیات فروش ملزم محمود جماری کو 1020 گرام چرس( ایک کلو 20 گرام ) سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ بٹھورو پر نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی، سید آصف عباس شا...
آج ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے ضلع سجاول کے کوالیفائیڈ 247 نوجوان کو پولیس کانسٹیبل کے آفر آڈر دیے
تفصیلات کے مطابق
حکومت سندہ کی جانب سے سندہ بہر کے مختلف اضلاع میں پولیس کانسٹیبل کی خالی آسامیوں پر ایس ٹی ایس ٹیسٹ کے ذریعے بیروزگار خواھشمند نوجوانوں کو پولیس ڈپارٹمنٹ میں بھرتی ہونے کا موقع دیا گیا،
اس سلسلے میں ضلع سجاول کے جملہ 247, جن میں 229 مرد، 14 لیڈیز اور 4 اقلیتی امیدواران نے پولیس کی تمام ٹیسٹ پاس کرکے پولیس کانسٹیبل کے لیے کوالیفائی کیا۔
آج ایس ایس پی سجاول نے کوائلیفائیڈ نوجوانوں کو پولیس کانسٹیبل کے آفر آڈر دیے۔
✍️ترجمان ضلع سجاول پول...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
ایس ایچ او تھانہ بٹھورو مہران خان خاصخیلی کی دوران گشت سجاول بٹھورو روڈ جتوئی سم نالی کے قریب کامیاب کاروائی،
منشیات فروش ملزم سجاد عرف وحید اوٹھو کو 1015 گرام چرس( ایک کلو 15 گرام ) سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ بٹھورو پر نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،
ضلع سجاول پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری,
2 ملزمان گرفتار ۔ ایک کلو 200گرام چرس اور 50 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد ۔مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ بنوں,حاکم علی کھوسو کی دوران گشت،مخفی اطلاع پر بنو ،شاھ کریم روڈ،جھنڈ گولائی کے قریب کامیاب کاروائی
منشیات فروش ملزم عبدالغنی عرف چبھڑ لوڈھو کو ایک کلو 200 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے
ایس ایچ او تھانہ سجاول, میر محمد گاڈھی کی انچارج ب...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ایکٹو کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن،
تھانہ سجاول پولیس کا گزشتہ رات لیٹ نائیٹ کرمنلز سے پولیس مقابلہ
جرائم کی کوشش ناکام بنادی۔ ایک ملزم زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار۔دیگر دو ملزمان فرار
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کی پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت اطلاع ملی کہ سجاول ،بیلو روڈ شیر بگو درگاھ کے قریب تین ملزمان جرائم کے ارادے سے کھڑے ہیں،
اطلاع ملتے ہی بروقت فورن پولیس مزکورہ جگہ پر پہنچیں تو کرمنلز نے پولیس پر فائرنگ کردی،
پولیس کی بہتر حکمت عملی اور...