Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول, ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ضلع سجاول کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں میٹنگ
ایس ایس پی سجاول نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے سجاول اور انچارجز پولیس پوسٹز کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں اہم میٹنگ منعقد کی۔
ایس ایس پی سجاول نے آئی جی پی سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن ،نارکوٹکس ڈیلرز، گٹکا فرشوں اور کرائیم کے خلاف جاری کاروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
تسلی بخش کارکردگی والے افسران کو شاباشی دی اور غیر تسلی بخش کارکردگی والے افسران کو...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر,
ضلع سجاول پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
انچارج سی آئی اے سجاول، قربان علی قمبرانی کی مخفی اطلاع پر سجاول سٹی کی پرانی فش مارکیٹ کے قریب کامیاب چھاپہ مار کاروائی،
لسٹیڈ منشیات فروش ملزم اکبر عرف آکو ماچھی کو 590 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا ہے,
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سجاول پر نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس
یومِ تشکر کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفیس سجاول میں منعقد کی گئی۔
ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند اور ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے قومی پرچم کو سلامی دی
آپریشن بنیان مرصوص میں افواجِ پاکستان کی تاریخی کامیابی اور شہداء کی عظیم قربانیوں کے اعتراف میں آج ملک بھر میں یومِ تشکر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
اس موقع پر حکومت سندہ اور سندھ پولیس، نے افواجِ پاکستان سے یکجہتی کا عملی مظاہرہ کیا۔
ایس ایس پی سجاول نے ضلع سجاول پولیس کے چاک وچوبندہ دستے کے ہمراہ ڈی سی آفیس سجاول میں قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔ اس...
ایس ایس پی سجاول, ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،
ضلع سجاول پولیس کی جانب سے دڑو، سجاول ،جھوک، اور چوھڑ جمالی تھانوں کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،
4 منشیات فروش گرفتار۔ 75 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد.مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او دڑو ،الھوسایو نھڑیو کی دوران گشت، دڑو،بنو روڈ بائی پاس کے قریب کامیاب کاروائی،
منشیات فروش ملزم زبیر سولنگی کو 40 لیٹر دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ جھوک، صفدر علی سولنگی کي دوران گشت ابڑال...
ایس ایس پی ٹھٹہ/ انچارج ایس ایس پی سجاول, ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر،
ضلع سجاول پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
ایک لسٹیڈ منشیات فروش سمیت 3 ملزمان گرفتار۔ ایک کلو، 715 گرام چرس، برآمد.مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
انچارج سی آئی اے،قربان علی قمبرانی کی مخفی اطلاع پر سجاول بٹھوروں روڈ محمود واھ اسٹاپ کے قریب کامیاب کاروائی،
منشیات فروش ملزم اصغر علی چانڈیو کو 670 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ بٹھورو، مہران خان خاص...