Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹھٹہ/انچارج ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر،
ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،
3 ملزمان گرفتار-ایک کلو 20 گرام چرس، 1500 گٹکے اور 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد ۔مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ سجاول ،میر محمد گاڈھی کی دوران پیٹرولنگ ،سجاول بدین روڈ گرین سٹی کے قریب کامیاب کاروائی،
منشیات فروش ملزم اکبر ملاح، ایک کلو 20 گرام چرس سمیت گرفتار ۔مقدمہ درج۔
انچارج سی آئی اے سجاول ،قربان علی قمبرانی کی مخفی اطلاع پر سجاول سٹی ،پران...
ایس ایس پی ٹھٹہ/انچارج ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر،
ایس ایچ او تھانہ جاتی،ربنواز پٹھان کی رات گئے لیٹ نائیٹ کامیاب کاروائی،
ضلع سجاول پولیس کو انتہائی مطلوب، منشیات کے آدھے درجن کے قریب مقدمات کے ریکارڈ کے حامل، عادی منشیات فروش ملزم بیھڈنو عرف ڈاڈا تھیم کو ایک کلو, 10 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ جاتی کی مخفی اطلاع پر پولیس ٹیم کے ہمراہ جاتی کنڈان روڈ،کنڈان موری کے قریب دوران چیکنگ کامیاب کاروائی،
پولیس کی بہتر پیشہ ورانہ تربیت و حکمت عملی کے نتیجے میں عادی منشیات فرو...
انچارج بیلو سب انسپکٹر محمد صفر ڈاوچ عرف (سہنا سائیں) اپنی مدت ملازمت پوری کرنے پر پولیس ڈپارٹمنٹ سے ریٹائر ہوگئے
اس سلسلے میں ایس ڈی پی او سجاول غلام سرور وسطرو صاحب نے ریٹائر ہوئے والے افسر کے اعزاز میں اپنے دفتر میں ایک سادہ پروقار تقریب منعقد کی
اس تقریب میں سب ڈویزن سجاول کے ایس ایچ اوز،میر محمد گاڈھی، سید آصف عباس شاھ ،انچارج سی آئی اے قربان علی قمبرانی اور دیگر آفیس اسٹاف نے شرکت کی۔
تمام افسران و جوانوں نے ریٹائر ہونے والے افسر کو سندہ کی ثقافت اجرک و لنگی کے تحائف بہی پیش کیے۔
آخر میں جناب ایس ڈی پی او صاحب سجاول کی جانب سے ظہرانہ کی دعوت بہی کی گئی۔
✍️تر...
ایس ایس پی ٹھٹہ/انچارج ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر،
ایس ایچ او تھانہ بٹھورو مہران خان خاصخیلی کی دبنگ کاروائی،
ضلع سجاول پولیس کو انتہائی مطلوب، بدین، ٹنڈو محمد خان اور ضلع سجاول میں قتل ،اقدام قتل پولیس مقابلے ،غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کے ایک درجن سے زائد مقدمات کے ریکارڈ کے حامل، روپوش عادی مجرم شبیر عرف شبو چانگ کو 2کلو, 40 گرام چرس اور ایک 125 موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ بٹھورو کو مخفی اطلاع ملی کہ مذکورہ انتہائی مطلوب ملزم کھوڑ واھ بٹھورو روڈ شاھ واھ موری کی طرف موٹر...
ایس ایس پی ٹھٹہ/انچارج ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر،
ضلع سجاول پولیس کا رات گئے لیٹ نائٹ مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،
ایک لسٹیڈ عادی منشیات فروشوں سمیت 5 ملزمان گرفتار
ایک کلو 600 گرام چرس، 910 گٹکے اور 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد ۔مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او بٹھورو، مھران خان خاصخیلی کی دوران پیٹرولنگ سجاول، بٹھورو روڈ جوگی سم نالی کے قریب کامیاب کارروائی،
لسٹیڈ عادی منشیات فروش ملزم الطاف چانڈیو کو، 510 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس ایکٹ کے...