Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ضلع کے مختلف تھانوں میں گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،
3ملزمان گرفتار - 27 پیکٹ انڈین سفینہ گٹکا ،ایک کلٹس کار اور ایک 125موٹر سائیکل برآمد ۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او بٹھورو اور انچارج جاتی چوک کی گزشتہ رات دوران چیکنگ کامیاب مشترکہ کارروائی،
ملزم نظیر احمد ملاح، کو 12پیکٹ سفینہ گٹکا اور ایک سفید کلر کلٹس کار BQD728 سمیت گرفتار۔مقدمہ درج
انچارج بیلو، محمدصفر ڈاوچ کی گزشتہ رات دوران چیکنگ کامیاب کارروائی ،
دو ملزمان حاکم علی میمن اور اظہر علی میمن کو 15 پیکٹ سفینہ گٹکا اور ایک 125مو...
ایس ایس پی سجاول کا ضلع بھر کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں کرائیم میٹنگ کا انعقاد
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے ، انچارجز پولیس پوسٹز اور ہیڈ آف برانچ کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
ایس ایس پی سجاول نے تمام افسران کو ہدایت جاری کی کہ آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں تمام پینڈنگ مرڈر، ڈکیتی رابری، موٹرسائیکل چوری اورسنیچنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ کیس پراپرٹی ریکوری، روپوش و اشتہاری ملز...
یس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر، منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری
یس ایچ اوبٹھورو، مہران خان خاصخیلی کی گزشتہ رات لیٹ نائٹ مخفی اطلاع پر بٹھورو سٹی کی پسگردائی میں قائم دیسی شراب کی بٹھی پر کامیاب کارروائی،
ایک ملزم شیر خان ملاح گرفتار، جبکہ ایک ملزم فرار ہوگیا،
230 لیٹر دیسی شراب ٹھرو تحویل میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے
دوسری جانب،
ایس ایچ او بٹھورو کی ایک اور کامیاب کاروائی،
تھانہ بٹھوروں کے دہشتگردی کے مقدمہ سمیت تین مقدمات میں روپوش ملزم میئھڑو پڑھیار کو گرفتار کرلیا ہے
گرفتار ملزم درج ذیل مقدمات...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر، منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ایس ایچ او دڑو ،میر محمد گاڈھی گزشتہ رات لیٹ نائٹ میں مخفی اطلاع پر دڑو،بیلو روڈ بائی پاس کے قریب ناکہ بندی کے دوران کامیاب کارروائی،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول- 7 اپریل 2025
پریس رلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر، منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری
ایس ایچ او دڑو ،میر محمد گاڈھی گزشتہ رات لیٹ نائٹ میں مخفی اطلاع پر دڑو،بیلو روڈ بائی پاس کے قریب ناکہ بندی کے دوران کامیاب کارروائی،
وسکی شراب کی سپلائی ناکام بنا دی
ایک ھائی رؤف سوزوکی ،CW6076 سمیت دو ملزمان افتاب احمد خاصخیلی اور دیدار علی سومرو کو تحویل میں لے لیا،
گاڑی...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر، ایس ایچ او چوھڑ جمالی ،وحید مراد چانڈیو کی گٹکا فروشوں کے خلاف تین الگ الگ کامیاب کاروائیاں،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول- 6اپریل 2025
پریس رلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر،
ایس ایچ او چوھڑ جمالی ،وحید مراد چانڈیو کی گٹکا فروشوں کے خلاف تین الگ الگ کامیاب کاروائیاں،
1-دوران گشت ستا واھ موری کے قریب کارروائی، گٹکا فروش ملزم مھدی حسن سسیو کو 1560 گٹکا سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے
2-چوھڑ جمالی سٹی، مختیارکار آ فیس کے قریب کارروائی، گٹکا فروش ملزم عباس علی سسیو کو 930 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج...