Press Releases

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ضلع کے مختلف تھانوں میں گٹکا/منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،

گزشتہ رات مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، ایک کلو گرام سے زائد چرس اور 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او، چوھڑ جمالی ،وحید مراد چانڈیو کی گزشتہ رات دوران گشت شاھ یقیق روڈ کچو مڑھو کے قریب کامیاب کارروائی،

منشیات فروش نور محمد جتوئی کو 1100گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ چوھڑ جمالی پہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔

ایس ایچ او جھوک، صفدر علی سو...


بیلو پولیس نے جرائم کی کوشش ناکام بنا دی

رانٹہ گولائی کے قریب بیلو پولیس کا کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلہ، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک کرمنل یوسف نوناری زخمی حالت میں گرفتار۔اسلحہ و ایمونیشن برآمد

تفصیلات کے مطابق 

انچارج بیلو محمد صفر ڈاوچ پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت رانٹہ گولائی کے قریب 5 کرمنلز جرائم کے ارادے سے کھڑے تھے،
پولیس کو دیکھتے ہی پولیس پارٹی پرفائرنگ کردی،

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں کرمنل یوسف نوناری زخمی حالت میں گرفتار
کرمنل کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل بمعہ راؤنڈ برآمد،...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات کی روشنی میں

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات کی روشنی میں

تفصیلات کے مطابق 

انچارج سی آئی اے قربان علی قمبرانی کی مخفی اطلاع پہ پولیس اسٹاف کے ہمراہ گائوں حاجی نور محمد شورو دڑی موری کے قریب ملزم مقصود عرف مکو میمن کی گٹکا بٹھی پر چھاپہ مار کاروائی،

بٹھی مالک فرار۔ 3000 سے زائد گٹکے، پانچ کٹے گٹکا مٹیرل، بہیگی ہوئی سپاری، کتھہ،چونا،کاغذ،پنی وغیرہ بڑی تعداد میں اور گٹکا بنانے میں دیگر سازو سامان تحویل میں لے کر مفرور ملزم کے خلاف گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ضلع کے مختلف تھانوں میں گٹکا/منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری ،

ایک روپوش ،اور ایک قتل کیس کا مرکزی ملزم  آ لہء قتل سمیت گرفتار۔ دوسری جانب دو گٹکا فروش ملزمان کو گٹکوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او بٹھورو ،مہران خاصخیلی کی بٹھورو سٹی میں کامیاب کارروائی،

ملزم علی اصغر پکھالی، 1000 گٹکوں سمیت گرفتار۔مقدمہ درج 

ایس ایچ او سجاول،میر محمد گاڈھی کی دوران گشت  پنجاری موری کے قریب کامیاب کارروائی ،

ملزم سلیم آ مرو،520 گٹکوں سمیت گرفتار۔ مقدمہ درج

ایس ایچ او لاڈیوں ،...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ضلع کے مختلف تھانوں میں گٹکا/منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،

4 ملزمان گرفتار - دیسی گٹکے ، دیسی شراب ٹھرواور ایک مشکوک موٹر سائیکل برآمد ۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او بٹھورو ،مہران خاصخیلی کی گزشتہ رات دوران گشت کامیاب کارروائی،

ملزم امتیاز علی لاشاری، 600 گٹکوں سمیت گرفتار۔مقدمہ درج 

ایس ایچ او بنو، حاکم علی کھوسو کی گزشتہ رات دوران چیکنگ کامیاب کارروائی ،

ملزم  آچو کولھی 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار۔ مقدمہ درج

ایس ایچ او جاتی،ربنواز پٹھان کی گزشتہ رات دوران گشت بابر رائیس م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.