Press Releases

ضلع سجاول میں انسدادِ پولیو مہم پانچھویں روز بہی پولیس سکیورٹی میں جاری

ضلع سجاول میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم جاری ہے اس ضمن میں پولیس کی جانب سے حفاظتی انتظامات سخت کیے گئے ہیں.

اس سلسلے میں ایس ایس پی سجاول نے ضلع کے تمام پولیس افسران و جوانوں کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتنے کا حکم دیا ہے اور سینئر پولیس افسران کو اپنے متعلقہ حدود میں تمام سکیورٹی انتظامات کی مؤثر نگرانی رکھنے کی بہی ہدایت کی گئی ہے۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


ایس ایچ او بنو کی بھترین کاروائی، بنو پولیس کو مطلوب تین روپوش ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر،

ایس ایچ او بنو ،حاکم علی کھوسو کی مخفی اطلاع پر گاؤں احمد پلیجو میں کامیاب چھاپہ مار کاروائی،

پولیس کاروائی کے نتیجے میں تھانہ بنوں کے مقدمہ 14/2025 دفعہ 379,511,109,43. PPC میں مطلوب روپوش ملزمان بشیر ملاح، حسین ملاح اور وزیر ملاح کو گرفتار کر لیا ہے۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


ضلع سجاول میں انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز بہی سکیورٹی کے انتظامات

ضلع سجاول میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم چوتھے روز بہی جاری،

پولیو ورکر پولیس سکیورٹی میں پرامن ماحول میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں،

 اس ضمن میں پولیس کی جانب سے حفاظتی انتظامات مزید سخت کیے گئے ہیں.

اس سلسلے میں ایس ایس پی سجاول نے ضلع کے تمام پولیس افسران و جوانوں کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتنے کا حکم دیا ہے اور سینئر پولیس افسران کو اپنے متعلقہ حدود میں تمام سکیورٹی انتظامات کی مؤثر نگرانی رکھنے کی بہی...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ، ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا/ منشیات فروشوں ،جواریوں اور جعلی سرکاری نمبر پلیٹ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

لسٹیڈ جواری سمیت چار ملزمان گرفتار۔ گٹکے، دیسی شراب ٹھرو، تاش کے پتے, نقدی اور ایک جعلی سرکاری نمبر پلیٹ موٹر سائیکل برآمد ۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او تھانہ بٹھورو، مہران خان خاصخیلی کی مخفی اطلاع پر بٹھورو سٹی کے مھر شاھ گرائونڈ کے قریب کامیاب چھاپہ مار کاروائی،

پولیس کاروائی کے نتیجے میں بدنام زمانہ لسٹیڈ جواری رخسار علی شاھ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے ،جبکہ دیگر ملزمان فرار ہوگئے۔

ملزم کے قبضے سے 52 پتے تاش اور ایک ہزار روپے نقدی برآ...


ضلع سجاول میں انسدادِ پولیو مہم کے تیسرے روز بہی سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

ضلع سجاول میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم تیسرے روز بہی جاری،

پولیو ورکر پولیس سکیورٹی میں پرامن ماحول میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں،

 اس ضمن میں پولیس کی جانب سے حفاظتی انتظامات مزید سخت کیے گئے ہیں.

اس سلسلے میں ایس ایس پی سجاول نے ضلع کے تمام پولیس افسران و جوانوں کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتنے کا حکم دیا ہے اور سینئر پولیس افسران کو اپنے متعلقہ حدود میں تمام سکیورٹی انتظامات کی مؤثر نگرانی رکھنے کی بہی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.