Press Releases

ایس ایچ او دڑو الھوسایو نھڑیو کی بروقت کاروائی، دڑو کے شہری عبد الطیف سومرو کی چوری شدہ مویشی ( بہینس اور بچھڑے) کو چوروں سے چھڑا لیا۔

تفصیلات کے مطابق 
 
گزشتہ رات لیٹ نائٹ فجر کے قریب دڑو کے شہری عبدالطیف سومرو نے دڑو پولیس کو اطلاع دی کہ اس کی بہینس اور بہینس کا بچھڑا نامعلوم چوری چوری کر گئے ہیں 

اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او دڑو اللہ وسایو نھڑیو اپنے پولیس کے جوانوں کے ہمراہ فورن جائے وقوع پر ہپہنچے اور بروقت ہی چوروں کا پیچھا شروع کیا۔

جس پر چوروں نے پولیس کو دیکھ کر شیخھا واہ کے قریب چوری شدہ مویشی چھوڑ کر فرار ہوگئے،

پولیس نے چوری شدہ بھینس اور بھینس کے بچھڑے کو ریکور کر کے قانو...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،ضلع سجاول پولیس کا گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایک ملزم گرفتار،ایک فرار۔ 1100 گٹکے، 140 پیکٹ مختلف برانڈ کی تمباکو اور چائنہ موٹر سائیکل برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ او جاتی ،ربنواز پٹھان کی پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت تنبو موری کے قریب کامیاب کارروائی،

گٹکا فروش ملزم نواز علی سمیجو کو 540 گٹکے، 140 پیکٹ مختلف برانڈ کی تمباکو اور ایک موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

ایس ایچ او جھوک، صفدر علی سولنگی کی دوران گشت ابڑال اسٹاف پ...


ضلع سجاول میں انسدادِ پولیو مہم دوسرے روز بہی پولیس سکیورٹی میں جاری

ضلع سجاول میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم جاری ہے اس ضمن میں پولیس کی جانب سے حفاظتی انتظامات سخت کیے گئے ہیں.

اس سلسلے میں ایس ایس پی سجاول نے ضلع کے تمام پولیس افسران و جوانوں کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتنے کا حکم دیا ہے اور سینئر پولیس افسران کو اپنے متعلقہ حدود میں تمام سکیورٹی انتظامات کی مؤثر نگرانی رکھنے کی بہی ہدایت کی گئی ہے۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


21 اپریل تا 27 اپریل 2025 ضلع سجاول میں پولیو مہم کا آغاز ضلع بہر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

46 فکس پوائنٹس، 24 ٹرانزٹ پوائنٹس اور جملہ 552 پولیو موبائیل ٹیمیں ضلع بہر میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

ضلع سجاول پولیس کے 209 پولیس افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں علاوہ ازیں متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اور لمحہ بہ لمحہ موبائیل ٹیمیں کی سکیورٹی کے لیے مکمل رابطے میں ہیں۔

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ پولیو جیسی موذی مرض کے خاتمہ کے لیے  پولیو ورکر اور سکیورٹی اہلکاروں سے مکمل تعاون کریں

ضلعی سجاول پول...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،جاتی پولیس کا گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،

تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ او، جاتی ربنواز پٹھان کی دوران گشت جاتی چھچھ روڈ بخاری گولائی کے قریب کارروائی،

دو ملزمان فرار- 1000 گٹکے تحویل میں لے کر مفرور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ 

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.