Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی سکھر رینج /اجلاس/بسلسلہ کرائم میٹنگ
از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج
07 اکتوبر 2025
ڈی آئی جی سکھر رینج /اجلاس/بسلسلہ کرائم میٹنگ
ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی زیر صدارت سکھر رینج کے تینوں اضلاع سکھر خیرپور اور گھوٹکی کی جرائم اور دیگر امور سے متعلق کارکردگی پر تفصیلی جائزہ رپورٹ پر ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کانفرنس روم رینج آفس میں کیا گیا جس میں ایس ایس پی گھوٹکی انورکھیتران، ایس ایس پی خیرپور میرس حسن سردار نیازی،ایس ایس پی سکھر اظہر خان مُغل،...
*اردلی روم*
از دفتر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
23 ستمبر 2025۔
*اردلی روم*
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے محکمہ پولیس کے اندرونی احتسابی عمل کے لئے پالیسی احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی طرف سے سکھر رینج کے پولیس افسران/ اہلکاروں پر کرپشن، غیرقانونی سرگرمیوں، اختیارات کا ناجائز استعمال و تجاوز،جرائم میں اضافہ و جرائم کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے الزامات پر اچھی شہرت کے حامل نامزد سینیئر افسران سے بعد...
Press Release
از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج
18 ستمبر 2025
آج ڈی آئی جی آفس سکھر رینج میں ایک سادہ اور پروقار تقریب میں ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے ایس ایس پی اسپیشل برانچ سکھر انجینیئر منصور احمد مغل کو چار اگست یوم شہداء پولیس، جشن یوم آزادی (معرکہ حق) کو میونسپل اسٹیڈیم سکھر میں شایان شان منانے کے حوالے سے اسپیشل برانچ کی طرف سے ڈسٹرکٹ پولیس کے ساتھ تمام بہترین کوارڈینیشن،ایڈوانس انفارمیشن و سیکورٹی انتظامات میں اِنکی بذات خو...
ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ،ایس ایس پی سکھر اظہر خان، رینجرز افسران سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکار، صحافی حضرات، سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شھید ہونے والے *پولیس اہلکار* کی نمازِ جنازہ میں شرکت
*پریس ریلیز*
*شہید زندہ ہیں انہیں مردہ نہ کہیں، اور وہ اپنے حصے کا رزق کھاتے ہیں* مفہوم. (القرآن)
*فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل خاوند بخش انڈھڑ کی نماز جنازہ پولیس لائین ہیڈکوارٹر سکھر میں ادا کی گئی، شھید کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے اجتماعی دعائیں مانگی گئیں*
*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ،ایس ایس پی سکھر اظہر خان، رینجرز افسران سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکار، صحافی حضرات، سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شھید...
ڈی ائی جی سکھر/کرائم میٹنگ بسلسلہ PSRMS ماہ جنوری تا آگست 2025 اور 12/07/2025 سے 07/09/2028 تک تینوں اضلاع سکر خیرپور اور گھوٹکی کی کارکردگی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج
08 ستمبر 2025
ڈی ائی جی سکھر/کرائم میٹنگ بسلسلہ PSRMS ماہ جنوری تا آگست 2025 اور 12/07/2025 سے 07/09/2028 تک قتل کے مقدمات میں ملوث روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی سمیت دیگر درجہ زیل پوائنٹس پر تینوں اضلاع سکر خیرپور اور گھوٹکی کی کارکردگی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کانفرنس روم رینج آفس میں کیا گ...