Press Releases

⏪ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جاری کردہ ہدایتوں پر نارکوٹکس میں ملوث ملزم کے کیسز کی تفتیش اور پراسیکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی. 👈 تھانہ اے سیکشن کے کرائم نمبر 266/2023 میں گرفتار مجرمان کو عمر قید اور یر ایک کو 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔

 

تفصیلات کے مطابق

 

⏪ تهانه اے سیکشن کی حدود سال 2023 میں انچارج سی آئی اے ٹنڈوالھیار نے چرس فروش ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

 

👈 گرفتار مجرم کے قبضے سے 50 کلو چرس برآمد کر کے مجرمان کے خلاف تھانہ اے سیکشن پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا تھا۔

 

👈 انچارج سی آئی اے نے بروقت کاروائی کر کے نامزد مجرمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی تھی۔

 

👈 انتھائی کم وقت میں شفاف اور بہترین انویسٹیگیشن کے ن...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں پولیس افسران و جوانوں کی اردلی روم (O.R) کا انعقاد کیا گیا

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ضلع کے تھانوں، یونٹس و سیکشنز میں تعینات پولیس افسران و جوانوں کی او آر کی گئی۔ 

 

⏺️ اردلی روم میں پولیس افسران اور جوانوں کے شوکاز نوٹسز اور کارکردگی رپورٹ رپورٹ کے حوالے سے کی گئی۔  

 

⏺️ ایس ایس پی نے چرس، آئیس، کرسٹل، مین پڑی، ماوہ گٹکا، کچی شراب اور دیگر منشیات کے خلاف کریک ڈائون کرنے کے سخت احکامات جاری کیے گئے۔

 

⏺️ ایس ایس پی نے پولیس آفیشلز سے مسائل دریافت کیے، گذارشات و درخواستوں کے حوالے سے متع...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 40 لیٹر دیسی شراب 👈 330 عدد مین پڑی 👈 200 عدد گٹکا 👈 05 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج

⏪ ایس ایچ او عمر ساند کی کارروائی، شراب فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

 

گرفتار ملزم بنام:1- نانجی ولد مانسنگھ

*Crime No: 107/2025*

 

⏪ ایس ایچ او مسن کی کارروائی، شراب فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا.

 

گرفتار ملزم بنام:1- بھیموں ولد ڈونگر

 


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 100 عدد مین پڑی 👈 74 کلو خام مال 👈 01 ملزم گرفتار سرکار کی مدعیت میں 01 مقدمات درج۔

⏪ ایس ایچ او بی سیکشن کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 100 عدد مین پڑی اور 74 کلو خام مال برآمد اور منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والے رکشے کو تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

 

گرفتار ملزم بنام:1- نیاز حسین ولد خدا بخش

 

*Crime No: 261/20

25*


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جناب سے پولیس ہیڈکوارٹر ٹنڈوالھیار میں ضلع ٹنڈوالھیار کی پولیس گاڑیوں کی انسپیکشن کی گئی

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے پولیس لائین ٹنڈوالھیار میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، ہیڈ کلرک، ایم ٹی او اور ڈرائیورز کے ہمراہ ضلع ٹنڈوالھیار کی پولیس گاڑیوں کی تفصیلی انسپیکشن کی۔

 

⏺️ دوران انسپیکشن ایس ایس پی صاحب نے ٹیم کے ہمراہ گاڑیوں میں درکار ضروری مرمت کے کام کا جائزہ لیا، ایم ٹی او اور دیگر افسران کو ہدایات جاری کیں کہ گاڑیوں کی بہترین ورکنگ کے لئے درکار مرمت کے کام جاری رکھا جائے تاکہ گاڑیوں کی مینٹیننس برقرار رکھی جاسکے اور نقصان سے بچایا جا سکے۔<...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.