Press Releases

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے پولیس افسران و جوانوں کی اردلی روم (O.R) کا انعقاد کیا گیا۔*

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ضلع کے تھانوں، یونٹس و سیکشنز میں تعینات پولیس افسران و جوانوں کی او آر کی گئی۔ 

 

⏺️ اردلی روم میں پولیس افسران اور جوانوں کے شوکاز نوٹسز اور کارکردگی رپورٹ رپورٹ کے حوالے سے کی گئی۔  

 

⏺️ ایس ایس پی نے چرس، آئیس، کرسٹل، مین پڑی، ماوہ گٹکا، کچی شراب اور دیگر منشیات کے خلاف کریک ڈائون کرنے کے سخت احکامات جاری کیے گئے۔

 

⏺️ ایس ایس پی نے پولیس آفیشلز سے مسائل دریافت کیے، گذارشات و درخواستوں کے حوالے سے متع...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ایس ایچ او اے سیکشن اور ایس ایچ او بی سیکشن نے پٹاخوں کے دوکان اور گودام پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی۔*

⏺️ خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او اے سیکشن اور ایس ایچ او بی سیکشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پٹاخوں کے گودام اور دوکان پر چھاپے مارے اور 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

⏺️ کارروائی کے دوران 113 بیگ آتش گیر مواد برآمد کیا گیا جو کہ کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔

 

⏺️ گرفتار ملزمان کی شناخت:

1۔ ناصر ولد عبدالستار 

2۔ حیات ولد ناصر

3۔ رضوان ولد محمد علی 

4۔ راحیل ولد رمیش

5۔ پریم ولد کامبھو

 

...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 13350 عدد گٹکا 👈 100 کلو خام مال 👈 02 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج

⏪ ایس ایچ او چمبڑ کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 13200 عدد گٹکا برآمد اور منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی کار تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

 

*Crime No: 150/2025*

 

⏪ انچارج مددگار اور ایس ایچ او بی سیکشن کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 100 کلو خام مال برآمد اور منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی کار تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا.

...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 4000 گرام چرس 👈 12 بوتل وسکی پنٹس 👈 350 عدد مین پڑی 👈 04 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج

⏪ ایس ایچ او پیارو لنڈ کی بہترین کارروائی منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 4000 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

 

گرفتار ملزم بنام:1- انصار علی ولد یعقوب علی 

 

*Crime No: 83/2025*

 

⏪ ایس ایچ او سلطان آباد کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 12 عدد بوتل وسکی پنٹس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا.

 

گرفتار ملزم بنا...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 4960 گرام چرس 👈 420 لیٹر دیسی شراب 👈 1100 عدد گٹکا 👈 06 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 05 مقدمات درج۔

⏪ ایس ایچ او پیارو لنڈ کی کارروائیاں، شراب اور منشیات فروشی میں ملوث 03 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3950 گرام چرس اور 420 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 03 مقدمات درج کر دیے گئے۔

 

گرفتار ملزمان بنام:1- ایاز ولد محمد خان

2- چیتن ولد رادھو

3- شریمتی رام بائی زوجہ چیتن

 

*Crime No: 80,81,82/2025*

 

⏪ انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.