Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 1010 گرام چرس 👈 3505 عدد گٹکا 👈 150 عدد مین پڑی 👈 07 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 07 مقدمات درج۔
⏪ ایس ایچ او اے سیکشن کی بہترین کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1010 گرام چرس اور 110 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1- سنگار ولد محمد حسن
2- عبدالرحمان عرف وقار ولد ولی محمد
*Crime No: 400,401/2025*
⏪ ایس ایچ او ڈاسوڑی کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 500 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر م...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے پولیس افسران و جوانوں کی اردلی روم (O.R) کا انعقاد کیا گیا۔*
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ضلع کے تھانوں، یونٹس و سیکشنز میں تعینات پولیس افسران و جوانوں کی او آر کی گئی۔
⏺️ اردلی روم میں پولیس افسران اور جوانوں کے شوکاز نوٹسز اور کارکردگی رپورٹ رپورٹ کے حوالے سے کی گئی۔
⏺️ ایس ایس پی نے چرس، آئیس، کرسٹل، مین پڑی، ماوہ گٹکا، کچی شراب اور دیگر منشیات کے خلاف کریک ڈائون کرنے کے سخت احکامات جاری کیے گئے۔
⏺️ ایس ایس پی نے پولیس آفیشلز سے مسائل دریافت کیے، گذارشات و درخواستوں کے حوالے سے متعلقہ...
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 7040 عدد گٹکا 👈 400 عدد مین پڑی 👈 09 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج
ایس ایچ او اے سنجرچانگ کی بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5940 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان بنام:1- مھتاب احمد ولد دین محمد
2- روشن علی ولد محمد عالم
*Crime No: 44/2025*
⏪ ایس ایچ او بی سیکشن کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1100 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ہدایات پر ایس ایچ او اے سیکشن نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
تھانہ اے سیکشن کی حدود زرداری کالونی میں گزشتہ روز مسمات عالیہ کو اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا اور مرکزی ملزم غلام سرور ولد غلام حیدر کو گرفتار کر لیا۔
👈 پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والا پسٹل بھی برآمد کر لیا ہے۔
👈 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری ہیں اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت...
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 ایک کلو سے زائد چرس 👈 ایک عدد مین پڑی بنانے والی مشین 👈 29 کلو خام مال 👈 680 عدد گٹکا 👈 150 عدد مین پڑی 👈 08 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 05 مقدمات درج
ایس ایچ او اے سیکشن کی بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 04 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 29 کلو خام مال اور 150 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان بنام:1- محمد عرفان عرف ایبی ولد رحیم داد
2- شاہنواز ولد دلاور
3۔ اقبال ولد خوشی محمد
4۔ علی غلام ولد ہوت خان
*Crime No: 392/2025*
⏪ ایس ایچ او عمر ساند کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملز...