Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 15 گرام آئیس 👈 5340 عدد گٹکا 👈 10 لیٹر دیسی شراب 👈 300 عدد مین پڑی 👈 09 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 07 مقدمات درج
⏪ ایس ایچ او بکیرا شریف کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 15 گرام آئیس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان بنام:1- عبدالغفور ولد سکندر
2- فتح محمد ولد عبدالستار
*Crime No: 125/2025*
⏪ ایس ایچ او مسن کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 500 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
...
ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے پولیس کانسٹیبل عبدالمعیز شیخ کی فوتگی پر تعزیت کی گئی
تفصیلات کے مطابق
⏺️ ضلع ٹنڈوالھیار کے تعینات پولیس کانسٹیبل عبدالمعیز کا ایک روز قبل قضائے الہی سے فوت ہوگیا تھا (انا للّٰہ وانا الیہ راجعون) ایسی افسوس ناکہ واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی غم کی اس گھڑی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے پولیس کانسٹیبل کے گھر تعزیت کے لئے گئے، فاتحہ خوانی کی اور ان کی مغفرت و درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر کے لئے خصوصی دعا کی اور کہا کہ غم کی گھڑی میں تمام محکمہ پولیس آپ کے دکھ میں ب...
ٹنڈوالہیار کے شہریوں کے لیئے پیغام
پرائیوٹ گاڑیوں میں بلولا ئٹس، فینسی، اپلائیڈ ، بلو گرین نمبر پلیٹس کا استعمال قانونا مجرم ہے۔
بصورت دیگر ایسے عوامل کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی
جناب آئی جی سندھ کے احکامات اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں اسنیپ چیکنگ اور بغیر نمبر پلیٹس اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون جاری
🔹 ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں تمام ایس ایچ اوز اور چوکی انچارج اپنے اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کے عمل کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔
🔹 ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد، گاڑیوں اور سامان کی باریک بینی سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے اور بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون جاتی ہے۔
🔹 ضلع بھر میں غیر رجسٹرڈ اور بغیر نمبر پلیٹ 56 گاڑیوں کو ضبط کیا گیا اور 08 گاڑیوں کے خلاف قا...
جناب آئی جی سندھ کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ہدایات پر ضلع بھر میں اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ مؤثر انداز میں جاری ہے*۔
⏺️ ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں تمام ایس ایچ اوز اور چوکی انچارج اپنے اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کر رہے ہیں۔
⏺️ ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی۔
⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے واضح کیا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر اور سماجی برائیوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔
⏺️ اسنیپ چیکنگ کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے تاکہ ج...