Press Releases

یس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے جامع میمن مسجد ٹنڈوالھیار میں منعقدہ عظیم الشان "محسنِ انسانیت و حرمتِ اقصیٰ کانفرنس" میں شرکت کی گئی اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا*

اس موقع پر ایس ڈی پی او سٹی اور ایس ایچ او اے سیکشن کے ساتھ دیگر علمائے کرام، معزز شخصیات، سماجی رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

⏺️ مقررین نے اپنے خطابات میں محسنِ انسانیت حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر روشنی ڈالی اور قبلۂ اول مسجد اقصیٰ کی حرمت و تقدس کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔

⏺️ Read More


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 56105 عدد گٹکا 👈 2540 گرام چرس 👈 20 لیٹر دیسی شراب 👈 540 عدد مین پڑی 👈 08 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 09 مقدمات درج۔

ایس ایچ او اے سیکشن کی بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 510 گرام چرس اور 500 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام:1- قادر بخش ولد حاجی محمد

2- شاہزیب ولد شفیع محمد

*Crime No: 320,323/2025*

⏪ انچارج ماچہی ہوٹل، انچارج آر آر ایف اور ایس ایچ او بی س...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے پولیس افسران و جوانوں کی اردلی روم (O.R) کا انعقاد کیا گیا۔*

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ضلع کے تمام پولیس تھانوں، یونٹس و سیکشنز میں تعینات پولیس افسران و جوانوں کی او آر کی گئی۔

⏺️ اردلی روم میں پولیس افسران اور جوانوں کے شوکاز نوٹسز اور کارکردگی رپورٹ رپورٹ کے حوالے سے کی گئی۔

⏺️ ایس ایس پی نے چرس، آئ...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 2020 گرام چرس 👈 115 عدد مین پڑی 👈 05 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج۔

انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی بہترین کاروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 05 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2020 گرام چرس اور 115 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزم بنام:1- اشرف عرف اشو ولد علی محمد

2- مجاھد ولد نور محمد

3۔ عبدالغفور عرف زیکو ولد مراد بخش

4۔ عبدالماجد ولد نبی بخش

5۔ جاسم ولد دین محمد

*Crime No: 311,318/2025*


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے علمائے کرام کی مشاورت سے بارہ ربیع الاول کے موقع پر جلوسوں اور محافل کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی زیر صدارت تمام ایس ڈی پی اوز کی موجودگی میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں بارہ ربیع الاول کے سلسلے میں جلوسوں و محافل کی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

⏺️ اجلاس میں علمائے کرام نے ضلع بھر میں سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں۔

⏺️ Read More


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.