Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے معرکہ حق اور جشنِ آزادی کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی میں شرکت کی
ریلی میں ضلع بھر کے اسکولز کے اساتذہ اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی.
👈 یہ ریلی غنی پارک سے شروع ہو کر تھانہ اے سیکشن، پریس کلب اور اسٹیشن ایریا سے گزرتی ہوئی شاہ لطیف پارک پر اختتام پذیر ہوئی۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔*
میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی سی آئی اے، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، تمام ایس ڈی پی اوز، برانچ انچارجز، یونٹ انچارجز اور ضلع کے تمام ایس ایچ اوز اور ہیڈ محررز نے شرکت کی۔*
👈 ایس ایس پی کی جانب سے جشن معرکہ حق و یوم آزادی اور چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر تمام شرکاء خصوصی سیکیورٹی پلان کے تحت عمل درآمد کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بئنکس، سرکاری و نجی عمارات اسکول کالجز، پریس کلبز، ریلوے اسٹیشن، عوامی مقامات جہاں جشن ازادی کی مناسبت سے پروگرامز اور...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے پولیس ہیڈ کوارٹر ٹنڈوالھیار میں اپنے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔*
افتتاحی تقریب میں ڈی ایس پی لیگل، ایس ڈی پی او سٹی، ایس ڈی پی او چمبڑ، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، ڈی ایس پی سی آئی اے، ڈی ایس پی کمپلین سیل، ہیڈ کلرک سمیت دیگر پولیس افسران و جوان شریک ہوئے
ایس ایس پی ٹنڈو الہیار سید سلیم شاہ کی جانب سے جونیئر کلرک پروموشن ہونے والے حسین علی بوزدر کو مبارکباد دی
ایس ایس پی ٹنڈو الہیار کی جانب سے پلمبر سے جونیئر کلرک پروموشن پانے والے حسین علی بوزدار کو مبارکباد دی۔
⏺️ اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو الہیار کے ہمراہ ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، ڈی ایس پی کمپلین سیل، ڈی ایس پی سی آئی اے، ایس ڈی پی او سٹی، ایس ڈی پی او چمبڑ اور ہیڈ کلرک نے بہی پروموشن پانے والے جونیئر کلارک کو مبارکباد دی۔
⏺️ ایس ایس پی ٹنڈو الہیار نے ترقی پانے والے حسین علی بوزدار سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید محنت و لگن، دیانتد...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے راما پیر کے سالانہ میلے میں شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر منارٹی افیئرز سندھ لالچند اکرانی اور ای ڈی سی ون ٹنڈوالھیار بھی شریک ہوئے۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے راما پیر کے سالانہ میلے میں شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر منارٹی افیئرز سندھ لالچند اکرانی اور ای ڈی سی ون ٹنڈوالھیار بھی شریک ہوئے۔
میلے میں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں اور زائرین نے شرکت کی. جن کے تحفظ اور سہولت کے لیے پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے بہترین اقدامات کیے گئے۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی ہدایت پر میلے کے مختلف مقامات، داخلی و خارجی راستوں اور مندر کے اطراف سخت نگرانی اور سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ 04 گزی...