Press Releases

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 340 گرام آئیس 👈 1005 گرام چرس 👈 30 لیٹر دیسی شراب 👈 1950 عدد گٹکا 👈 1645 عدد مین پڑی 👈 25 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 18 مقدمات درج۔

یس ایچ او بی سیکشن اور انچارج ماچہی ہوٹل کی کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 09 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1005 گرام چرس، 800 عدد مین پڑی اور 1100 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 05 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام:1- عبدالرحمان ولد محمد یوسف

2- راجا ولد سومار

3- محمد طاھر ولد جعفر علی

4۔ ناصر ولد پیر بخش

5۔ عبدالرزاق ولد جان محمد

6۔ مختیار ولد جان محمد

7۔ سجاد ولد محمد عثمان

8۔ خادم حسین...


چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوسوں کے سخت سیکیورٹی انتظامات۔ ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے جلوسوں کی سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا، ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد اور حفاظتی و انتظامی اقدامات کو چیک کیا، متعلقہ افسران کو ہدایات دیں، سیکیورٹی حِصار میں پرامن طریقے سے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہیں

چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسب سے برآمد ہونے والے چھوٹے بڑے ماتمی جلوس ٹنڈوالھیار پولیس کے سخت سیکیورٹی حِصار میں اپنے مقررہ راستوں پر پرامن طریقے سے رواں دواں ہیں، ایس پی صاحب نے برآمد ہونے والے ماتمی جلوسوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا. جلوس کے راستوں میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ موجود نا ہو، روٹس کی مکمل سیکیورٹی کلئیرنس، روف ٹاپ پکٹس، لین بلاکنگ اور نفری کی تعیناتی سمیت تمام حفاظتی انتظامات کو چیک کیا.

⏺️ Read More


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر چہلم حضرت امام حسین علیہ السّلام کے پیش نظر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے اور ضلع بھر میں سرچ آپریشن کیا گیا

ضلع بھر میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے خصوصی پلان کے تحت سیکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے اور ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

⏺️ آپریشن کے دوران تمام ہوٹلوں پر بایو میٹرک تلاش ڈیوائسز/ SVAS ڈیوائسز کی مدد سے متعدد مشتبہ افراد کی تصدیق اور ویریفکیشن کی گئی۔

⏺️ Read More


Happy Independence Day

يوم آزادي مبارڪ معرڪ حق


Public Service Message

آزادی کا دن زندگی اور امن کا پیغام ہے، اسے غیر ذمہ دارانہ حرکات سے خطرے میں نہ ڈالیں۔ ون ویلنگ ایک کھیل نہیں بلکہ جان لیوا خطرہ ہے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.