Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں اسٹیشن چوک ٹنڈوالھیار شہر سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے جلوس کے مختلف روٹس کا دورہ کرکے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ضلعی ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے مرکزی جلوس کے دوران سیکیورٹی کے انتہائی سخت اور جامع انتظامات کیے گئے تھے۔ جلوس کے روٹس پر پولیس کے جوان اور افسران بڑی تعداد میں تعینات رہے، جبکہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس نے بھی بھرپور کردار ادا...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے جشنِ میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں 11 ربیع الاول کو نکالی جانے والی ریلیوں میں شرکت کی گئی۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے جشنِ میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں 11 ربیع الاول کو نکالی جانے والی ریلیوں میں شرکت کی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے ریلی کے روٹس پر کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو مزید مؤثر اقدامات کی ہدایات بھی دیں۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے کہا کہ جشن میلادالنبی ﷺ کے جلوس اور محافل کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے۔
جشن میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا اور مس...
ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
👈 59680 عدد گٹکا
👈 510 گرام چرس
👈 150 عدد مین پڑی
👈 01 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 04 رائونڈ
👈 06 ملزمان گرفتار
سرکار کی مدعیت میں 07 مقدمات درج۔
⏪ انچارج ماچہی ہوٹل اور ایس ایچ او...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں تحریک لبیک کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اور مؤثر انتظامات کیے گئے۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں تحریک لبیک کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اور مؤثر انتظامات کیے گئے۔
ایس ڈی پی او سٹی کی سربراہی میں ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے ریلی کے تمام روٹس کو قناتوں سے بند کیا گیا، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اہلکار تعینات کیے گئے جبکہ ریلی کے شرکاء کو پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے بھاری نفری کو ڈیوٹی پر لگایا گیا۔
تحریک لبیک کے رہنماؤں اور...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ہدایت پر چپ تعزیہ جلوس کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ہدایت پر چپ تعزیہ جلوس کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔
ٹنڈوالھیار شہر میں نکالے جانے والے چپ تعزیہ جلوس کے موقع پر پولیس کی نفری تعینات رہی۔ ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو مزید ہدایات جاری کیں۔
چپ تعزیہ جلوس کی قیادت امداد حیدری اور مصدق حسین نے کی۔ جلوس پرامن ماحول میں اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا۔<...