Press Releases

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کا ایس ڈی پی او سٹی کے ہمراہ راما پیر مندر کا دورہ کیا گیا

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کا ایس ڈی پی او سٹی کے ہمراہ راما پیر مندر کا دورہ کیا گیا

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے راما پیر مندر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انھوں نے مندر انتظامیہ سے ملاقات کی اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ایس ایس پی نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ مندروں اور دیگر مذہبی مقامات پر آنے والے عقیدت مندوں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

انھوں نے کہا کہ پولیس کا فرض ہے کہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کو یکساں تحفظ فراہم کیا جائے، تاکہ ضلع ٹن...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے جامع میمن مسجد ٹنڈوالھیار میں منعقدہ عظیم الشان "محسنِ انسانیت و حرمتِ اقصیٰ کانفرنس" میں شرکت کی گئی اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے جامع میمن مسجد ٹنڈوالھیار میں منعقدہ عظیم الشان "محسنِ انسانیت و حرمتِ اقصیٰ کانفرنس" میں شرکت کی گئی اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

⏺️ اس موقع پر ایس ڈی پی او سٹی اور ایس ایچ او اے سیکشن کے ساتھ دیگر علمائے کرام، معزز شخصیات، سماجی رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

⏺️ مقررین نے اپنے خطابات میں محسنِ انسانیت حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر روشنی ڈالی اور قبلۂ اول مسجد اقصیٰ کی حرمت و تقدس کے تحفظ...


ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو  کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
👈  56105 عدد گٹکا
👈  2540 گرام چرس
👈  20 لیٹر دیسی شراب
👈  540 عدد مین پڑی
👈 08 ملزمان گرفتار
 سرکار کی مدعیت میں 09 مقدمات درج۔

⏪ ایس ایچ او اے سیکشن کی بہترین کاررو...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے پولیس افسران و جوانوں کی اردلی روم (O.R) کا انعقاد کیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے پولیس افسران و جوانوں کی اردلی روم (O.R) کا انعقاد کیا گیا۔

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ضلع کے تمام پولیس تھانوں، یونٹس و سیکشنز میں تعینات پولیس افسران و جوانوں کی او آر کی گئی۔ 

⏺️ اردلی روم میں پولیس افسران اور جوانوں کے شوکاز نوٹسز اور کارکردگی رپورٹ رپورٹ کے حوالے سے کی گئی۔  

⏺️ ایس ایس پی نے چرس، آئیس، کرسٹل، مین پڑی، ماوہ گٹکا، کچی شراب اور دیگر منشیات کے خلاف کریک ڈائون کرنے کے سخت احکامات جا...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی زیر صدارت تمام ایس ڈی پی اوز کی موجودگی میں اجلاس منعقد ہوا

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے علمائے کرام کی مشاورت سے بارہ ربیع الاول کے موقع پر جلوسوں اور محافل کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی زیر صدارت تمام ایس ڈی پی اوز کی موجودگی میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں بارہ ربیع الاول کے سلسلے میں جلوسوں و محافل کی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

⏺️ اجلاس میں علمائے کرام نے ضلع بھر میں سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں۔

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.