Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سی آئی اے پولیس کی بھترین کارروائی
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ٹنڈوالھیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پڑی، روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔
⏪ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر سی آئی اے پولیس کی بھترین کارروائی۔
⏪ مخفی اطلاع پر منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی 02 کار گاڑیوں کو تحویل میں لے 81 کلو خام مال، 6600 گٹکا...
ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.
👈 3535 گرام چرس
👈 4400 عدد گٹکا
👈 06 ملزمان گرفتار
سرکار کی مدعیت میں 06 مقدمات درج۔
⏪ انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی بہترین کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 04 گرفتار...
ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.
👈 340 گرام آئیس
👈 1005 گرام چرس
👈 30 لیٹر دیسی شراب
👈 1950 عدد گٹکا
👈 1645 عدد مین پڑی
👈 25 ملزمان گرفتار
سرکار کی مدعیت میں 18 مقدمات درج۔
⏪ ایس ایچ ا...
چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوسوں کے سخت سیکیورٹی انتظامات
چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوسوں کے سخت سیکیورٹی انتظامات۔ ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے جلوسوں کی سیکورٹی کا جائزہ لیا گیا، ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد اور حفاظتی و انتظامی اقدامات کو چیک کیا، متعلقہ افسران کو ہدایات دیں، سیکیورٹی حِصار میں پرامن طریقے سے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہیں۔
⏺️ چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مناسب سے برآمد ہونے والے چھوٹے بڑے ماتمی جلوس ٹنڈوالھیار پولیس کے سخت سیکیورٹی حِصار میں...
چہلم حضرت امام حسین علیہ السّلام کے پیش نظر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے اور ضلع بھر میں سرچ آپریشن کیا گیا۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر چہلم حضرت امام حسین علیہ السّلام کے پیش نظر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے اور ضلع بھر میں سرچ آپریشن کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق::
⏺️ ضلع بھر میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے خصوصی پلان کے تحت سیکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے اور ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں سرچ آپریشن کیا گیا۔
⏺️ آپریشن کے دوران تمام ہوٹلوں پر بایو میٹرک تلاش ڈیوائسز/ SVAS ڈیوائسز کی مدد سے متعدد...