Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 60 لیٹر دیسی شراب 👈 105 کلو خام مال 👈 40 عدد مین پڑی 👈 04 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 06 مقدمات درج۔
⏪ ایس ایچ او بکیرا شریف کی مخفی اطلاع پر بہترین کاروائی، شراب فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 60 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1- وسیم ولد جلال
Crime No: 102/2025
⏪ ایس ایچ او بی سیکشن کی مخفی اطلاع پر بہترین کاروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے قبضے سے 200 عدد مین پڑی اور 95 کلو خام مال برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
Crime No: 189/2025
4 اگست – یومِ شہداء پولیس
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر یومِ شہداء کے موقع پر ضلع ایس ڈی پی او سٹی اور ایس ڈی پی او جھنڈو مری کی جانب سے ضلع ٹنڈوالھیار کے شھداء کے ورثاء سے ملاقات کی گئی اور شھداء کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی اور ان کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
⏺️ انہوں نے ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہداء کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں اور ان کی یاد...
4 اگست – یومِ شہداء پولیس
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے یومِ شہداء پولیس عقیدت، احترام اور ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں پولیس لائن ٹنڈوالھیار میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہداء پولیس کی قربانیوں کو بھرپور انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
تقریب مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالھیار نور مصطفیٰ لغاری تھے۔ اس موقع پر تمام ایس ڈی پی اوز، تھانوں کے ایس ایچ اوز، یونٹ انچارجز، اور دیگر افسران و اہلکاران شریک ہوئے۔
⏪ تقریب کا آغاز قرآن خوانی سے کیا گیا،...
04 آگسٹ یوم شہداء پولیس۔ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر یوم شھداء کے موقع پر پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریبات کا انعقاد کیا گیا
*👈ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ٹنڈو الھیار میں شہداء کی یاد میں ٹنڈوالھیار پولیس شہداء کی یادگار کے سامنے دیئے جلائے گئے اور پہول نچہاور کیے گئے۔
👈 شہید پولیس افسران اور اہلکاروں کی لازوال قربانیوں کی یاد میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ضلع ٹنڈو الھیار کے تمام پولیس تھانوں، پولیس لاٸن، ایس پی آفیس اور متعلقہ یونٹس میں یومِ شہداۓ پولیس کے حوالے سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں، علاوہ ازیں پولیس کی تمام گاڑیوں پر بھی بینرز چسپاں کیے گئے ہیں۔
14 آگسٹ جشن آزادی۔ ⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر جشن آزادی کے موقع پر ضلع ٹنڈو الھیار کے تمام پولیس تھانوں، پولیس لائن، ایس پی آفیس اور متعلقہ یونٹس میں قومی پرچم، جھنڈیاں، معرکہ حق و یوم آزادی کے پینافلیکس آویزاں کیے گئے اور لائیٹنگ سے ضلع کی عمارات کو سینگارا گیا، علاوہ ازیں پولیس کی تمام گاڑیوں کو بہی جھنڈو سے سینگاریاں گیا۔
⏺️ ایس ایس پی صاحب نے تمام ایس ڈی پی اوز اوز کو جشن آزادی کے سلسلے میں تقریبات کی سیکیورٹی سخت کرنے اور بذات خود باوردی درست پروگرامز میں شامل ہونے کی ہدایات جاری کی گئی۔