Press Releases

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 7535 گرام چرس 👈 150 عدد مین پڑی 👈 01 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 03 کارتوس 👈 05 ملزم گرفتار سرکار کی مدعیت میں 05 مقدمات درج۔


تفصیلات کے مطابق۔

⏪ ایس ایچ او عمر ساند کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

گرفتار ملزم بنام:1- محمد ایوب ولد جان محمد 

Crime No: 66/2025

⏪  ایس ایچ او پیارو لنڈ کی مخفی اطلاع پر بہترین کاروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے قبضے سے 2530 گرام چرس  عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئ...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ٹنڈوالھیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پڑی، روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔


⏪ انچارج آر آر ایف اور ایس ایچ او نصرپور کی مشترکہ بھترین کارروائی۔

⏪ دوران گشت منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی ڈمپر ٹرک کو تحویل میں لے کر لاکھوں روپے کی مالیت کا 3600 کلو خام مال اور 500 عدد مین پڑی برآمد کر کے 02 ملزمن کو گرفتار کر لیا گیا۔

⏪ ملزمان کی شناخت گلداد ولد سردار خان پٹھان اور فضل رحمنا ولد بادشاہ خان پٹھان کے نما سے ہوئی ہے۔ دونوں ملزمان کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے۔ 

⏪ ملزمان کے خلاف گٹکا، ماوہ ایکٹ تحت تھانہ نصرپور پر مقدمہ درج کر...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 66180 عدد گٹکا 👈 02 ملزم گرفتار سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج۔


تفصیلات کے مطابق۔

⏪ انچارج آر آر ایف اور ایس ایچ او عمر ساند کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 66000 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

گرفتار ملزم بنام:1- راشد علی ولد محمد خان

Crime No: 65/2025

⏪ انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 180 عدد گٹکا اور 60 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مق...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹنڈوالھیار پولیس کی کارروائیاں جاری۔ ⏪ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے دو روز قبل تھانہ چمبڑ کی حدود میں اسلحے کے زور پر بکرے چھینے جانے کے واقعے پر فوری نوٹس لیا اور ایس ایچ او چمبڑ کو فوری مقدمہ درج کرنے اور ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔


⏪ ایس ایچ او چمبڑ نے خالد حسین رند کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے چھینے گئے بکرے اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا۔

⏪ گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

گرفتار ملزمان بنام:

1. میر محمد عرف میرل عرف جاڑو ولد محمد صالح

2. مصری ولد سموں


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ہدایات پر ٹنڈوالھیار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر قتل کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔


⏪ گزشتہ روز تھانہ اے سیکشن کی حدود میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملزم غلام حسین ولد محمد قاسم نے گھریلو تنازع پر اپنے سالے/کزن گل محمد ولد محمد حسن (عمر تقریباً 40/45 سال) کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

⏪ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کی، مقتول کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا اور تھانہ اے سیکشن پر محمد یعقوب (مقتول کا بہنوئی) کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

⏪ ایس ایچ او اے سیکشن اور ان کی ٹیم نے جدید تکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے ا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.