Press Releases

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 1010 گرام چرس 👈 250 کلو خام مال 👈 15 گرام آئیس 👈 400 عدد مین پڑی 👈 315 عدد گٹکا 👈 06 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 05 مقدمات درج۔


تفصیلات کے مطابق۔

⏪ انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی مشترکہ بہترین کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے قبضے سے 1010 گرام چرس، 315 عدد گٹکا اور 50 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام:1- عبدالمجید ولد محمد حبیب
2۔ الھڈنو ولد فدا حسین 

Crime No: 259,261/2025

⏪ ایس ایچ او مسن کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمہ کے قبضے سے 15 گرا...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے پولیس لائین ٹنڈوالھیار میں پولیس افسران و جوانوں کی اردلی روم (O.R) کا انعقاد کیا گیا۔


⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ضلع کے تمام پولیس تھانوں، یونٹس و سیکشنز میں تعینات پولیس افسران و جوانوں کی او آر کی گئی۔ 

⏺️ اردلی روم میں پولیس افسران اور جوانوں کے شوکاز نوٹسز اور کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے کی گئی۔  

⏺️ ایس ایس پی نے چرس، آئیس، کرسٹل، مین پڑی، ماوہ گٹکا، کچی شراب اور دیگر منشیات کے خلاف کریک ڈائون کرنے کے سخت احکامات جاری کیے گئے۔

⏺️ ایس ایس پی نے پولیس آفیشلز سے مسائل دریافت کیے، گذارشات و درخواستوں کے حوالے سے متعلقہ افسران کو احکامات د...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 1010 گرام چرس 👈 14 گرام آئیس 👈 1980 عدد گٹکا 👈 40 لیٹر دیسی شراب 👈 15 بوتل وسکی پنٹس 👈 07 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 06 مقدمات درج۔


تفصیلات کے مطابق۔

⏪ انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1010 گرام چرس اور 14 گرام آئیس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام:1- محمد حنیف ولد تگیو
2- محمد راشد ولد عبدالرشید

Crime No: 254,255/2025

⏪ انچارج  ماچہی ہوٹل کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 19...


🔹 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ایس ایچ او عمرساند کی بہترین کارروائی، بین الضلاعی گروہ کے 02 ملزمان گرفتار۔


⏪ ایس یچ او عمر ساند نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سنیچنگ میں ملوث بین الضلاعی گروہ زاہد علی لنڈ اور جام چھٹو کے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

⏪ تھانہ عمرساند کی حدود میں ملزمان موٹر سائیکل سنیچنگ کے ارادے سے موجود تھے، جنہوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔

🔹 پولیس نے حکمت عملی سے ملزمان کو گرفتار کیا اور ملزمان سے تھانہ اے سیکشن ٹنڈوالھیار کے کیس کرائم نمبر 253/2025 میں چھینی گئی موٹر سائیکل سمیت 02 موٹر سائیکلیں اور 01 عدد بغیر لائسنس پسٹل بمعہ...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ہدایات پر ضلع بھر میں ٹریفک قوانین کی بہتری کے لیے کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔


⏪ ٹریفک سارجنٹ کی سربراہی میں ٹنڈوالھیار ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف مربوط کریک ڈاؤن عمل میں لایا جا رہا ہے۔

شہر کے مختلف مقامات پر چیکنگ پوائنٹس قائم کر کے:
⏺️ غیر رجسٹرڈ
⏺️ غیر قانونی ترمیم شدہ گاڑیوں
⏺️ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار
⏺️ فلیش لائٹس، غیر قانونی ہارن، اور دیگر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

⏪ ٹریفک پولیس کی یہ کارروائیاں نہ صرف قانون کی بالادستی ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.