Press Releases

*ٹنڈوالہیار پولیس کی ماہ مئی کے 15 روزہ نمایاں کارکردگی*

*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی سربراہی میں ضلع ٹنڈوالھیار پولیس نے ماہ مئی کے 15 یوم کے دوران جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا و ماوا کے کاروبار میں ملوث افراد، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور مفرور ملزمان کے خلاف بھرپور اور بلا امتیاز کارروائیاں کیں۔*

🔹 *اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف کارروائیاں*

قانون کی عملداری کو یقینی بناتے ہوئے 22 اشتہ...


*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔* *مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔* *ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔* کل برآمدگی: ▪️ 255 لیٹر دیسی شراب ▪️300 عدد مین پڑی ▪️ 120 عدد گٹکا ▪️ 30 کلو خام مال ▪️ 08 ملزمان گرفتار ▪️ 06 مقدمات درج

*ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائیاں*

انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے شراب فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 180 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام: 1 صوفن ولد محمد حسین

2. علی غلام ولد ھوت خان

3. شریف ولد محمد حسین

*Crime No: 203,204/2026*

*ایس ایچ او چمبڑ کی کارروائیاں*

ایس ایچ او چمبڑ نے شراب اور منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار...


*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔* *مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔* *ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔* کل برآمدگی: ▪️1015 گرام چرس ▪️ 120 لیٹر دیسی شراب ▪️192 عدد بوتل وسکی پنٹس ▪️ 130 عدد مین پڑی ▪️ 04 ملزمان گرفتار ▪️ 04 مقدمات درج

*ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائی*

انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1015 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔

گرفتار ملزمان بنام: 1 عابد ولد یامین

2. امان اللّٰہ ولد محمد عثمان

*Crime No: 202/2026*

*ایس ایچ او بی سیکشن کی کارروائیاں*

انچارج سی آئی اے اور ایس ایچ او بی سیکشن نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 192 عدد بو...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے تھانہ بکیرا شریف کی حدود میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار غلام مہدی رند کی عیادت کی گئی۔*

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار زخمی پولیس اہلکار کی رہائش گاہ پہنچے، ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

اس موقع پر ایس ڈی پی او سٹی بھی ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کے ہمراہ موجود تھے۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے زخمی اہلکار غلام مہدی رند کی جلد صحت یابی اور مکمل خیر و عافیت کے لیے دعا بھی کی۔


*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات پر اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات کی روشنی میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔*

اس سلسلے میں ایس ایچ او مسن کی جانب سے شیدی ہوٹل اسٹاپ، مھران فارم ٹیل موری اور اطراف میں ریڈ کیا گیا جہاں مشتبہ افراد کی چیکنگ اور کارروائی عمل میں لائی گئی۔ پولیس کی جانب سے منشیات فروش عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں تاکہ معاشرے کو اس ناسور سے پاک کیا جا سکے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.