Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

◼️پولیس کی کارروائیاں ضلع بھر میں مطلوب ملزمان کی کیٹیگری +A فہرست میں شامل ایک ملزم سمیت 03 ملزمان گرفتار - ملزمان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس اور 500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے گئے۔ ◼️ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے کارروائی کرتے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا شہزور گاڑی میں ڈیزل فٹیڈ ٹانکی کو 1500 لیٹرز غیر قانونی ڈیزل سمیت تحویل میں لے لیا۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ ملاکاتیار
ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار کا اپنے ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی میں مطلوب ملزمان کی کیٹیگری +A  فہرست میں شامل ملزم سمیت 2 چرس فروش  محرم میربحر اور شاہنواز سومرو کو گرفتار کرلیا جن سے ایک کلو 530 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے۔

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے دیگر...


ٹنڈو محمد خان پولیس کی کارروائیاں - قتل کے مقدمات میں مطلوب 03 اشتہاری و مفرور ملزمان گرفتار اور ملزموں سے قتل آلہ پسٹل برآمد۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر قتل کے مقدمات میں مطلوب مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہکارروائی  قتل کے مقدمہ الزام نمبر 220/2025 دفعہ بجرم 302, 109, 34  ت پ میں پولیس کو مطلوب 2 مفرور ملزمان آصف خاصخیلی ولد فتح محمد اور عارف ولد فتح محمد خاصخیلی (دونوں بھائی) کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان نے مورخہ 09.07.2025 کو اپنے دیگر 2 ساتھی...


عوام کے ساتھ کھلی کچہری ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے ڈی سی ٹنڈو محمد خان دھرمون بھوانی کے ہمراہ عوامی مسائل کے حل کے لیے بلڑی شاہ کریم میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں بلڑی شاہ کریم میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جانب سے عوام کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس دوران ڈی سی ٹنڈو محمد خان دھرمون بھوانی نے خصوصی شرکت کی۔

کھلی کچہری کا آغاز تلاوت پاک سے کیا گیا، کھلی کچہری میں ایس ڈی پی او بلڑی شاہ کریم ، ڈی ایس پی سی آئی اے سید منصب شاہ، ایس ایچ او بلڑی شاہ کریم ریڈر ٹو ایس ایس پی اور پی اے ٹو ڈی سی بھی موجود تھے۔

کھلی کچہ...


خون عطیہ کرنا بہترین نیکی اور صدقہ جاریہ ہے تھیلیسمیا اور ہیموفیلیا مریضوں کو خون کا عطیہ دینے کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر فاطمید فاٸونڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام ٹنڈو محمد خان پولیس کے تعاون سے ایس ایس پی آفیس میں تھیلسیمیا اور ہیموفیلیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ انعقاد کیا گیا.

 ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر کے افسران و جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے خون کا رضاکارانہ طور پر عطیہ دیا.

اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے کہا کہ قی...


ایس یس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ◼️پولیس کی بھاری نفری نے تھانہ ملاکاتیار کے گاؤں سلیمان سومرو اور ھیرن جاگیر میں تلاش ڈیوائس کے ذریعے سرچ آپریشن کیا

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 16.08.2025 کو ایس یس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایات پر ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایش ایچ اوز، انچارج سی آئی اے، ایس ایچ او وومین، لیڈیز پولیس اسٹاف اور دیگر بھاری نفری کے ہمراہ تھانہ ملاکاتیار کی حدود میں واقع گاؤں سلیمان سومرو اور ھیرن جاگیر میں منشیات کے خلاف مشکوک دکانوں، ہوٹلوں اور گھروں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ دوران آپریشن تلاش ڈیوائس کے ذریعے لوگوں کی چھان بین کی گئی۔

دوران کارروائی ملزم عبدالرزاق عرف پپو سومرو ولد علی محمد سومر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.