Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ضلع پولیس ٹنڈو محمد خان کی جانب سے ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کی ہفتہ وار مہم کا آغاز ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے تمام پولیس کی گاڑیوں و موٹر سائیکلیوں کی انسپیکشن کی.

آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں آج مورخہ 20.09.2025  بروز ہفتہ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جانب سے ضلع ٹنڈو محمد خان کے تمام پولیس اسٹیشن، پولیس محکمہ کی عمارات،  پولیس ھیڈکوارٹر، 15 مدد گار، اور دیگر آفیس کی صفائی ستھرائی کی گئی۔

جس میں تمام افسران و جوانوں نے اپنے متعلقہ افسران کی نگرانی میں دلچسپی سے صفائی کے عمل میں حصہ لیا اور اپنے اپنے تھانوں، عمارات، سرکاری گاڑیوں، موٹر بائیک، اسلحہ جات، لاک...


◼️ٹنڈو محمد خان پولیس کی کارروائیاں ضلع بھر میں مطلوب ملزمان کی کیٹیگری +A فہرست میں شامل 03 ملزمان سمیت 09 ملزمان گرفتار ◼️ملزمان کے قبضے سے 2 کلو سے زائد چرس، مسروقہ واٹر لفٹ مشین کے پارٹس، ایک موٹر سائیکل اور 1850 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے گئے۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ کا اپنے ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی میں مطلوب ملزمان کی کیٹیگری +A  فہرست میں شامل لسٹیڈ پرسن  غلام مصطفیٰ چانڈیو کو گرفتار کرلیا جس سے ایک کلو 06 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ تعلقہ کی دوسری کارروائی
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے ایک اور کارروائی می...


سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس نے سب ڈویژن ٹنڈو محمد خان، بلڑی شاہ کریم اور ٹنڈو غلام حیدر کے علاقوں میں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا تلاش ڈیوائس کی مدد سے 240 مشتبہ اشخاص اور 63 چھوٹی بڑی گاڑیوں کی تصدیق کی گئی۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں آج مورخہ 21.09.25 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی نگرانی میں سرچ اور کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ آپریشن میں ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان عبدالروف ارباب، ایس ڈی پی او بلڑی شاہ کریم وزیر علی شر اور ایس ڈی پی او ٹنڈو غلام حیدر محمد بخش خاصخیلی کی سربراہی میں تمام ایس ایچ اوز، چوکی انچارج کے ہمراہ  سرچ و کومبنگ آپریشن میں حصہ لیا جو مزید جاری رہے گا۔

کومبنگ آپری...


سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس کا ضلع کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری تلاش ڈیوائس کی مدد سے 192 مشتبہ اشخاص اور 67 چھوٹی بڑی گاڑیوں کی تصدیق کی گئی۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں آج مورخہ 23.09.2025 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی نگرانی میں سرچ اور کومبنگ آپریشن مسلسل جاری۔

کومبنگ آپریشن میں ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان عبدالروف ارباب، ایس ڈی پی او بلڑی شاہ کریم وزیر علی شر اور ایس ڈی پی او ٹنڈو غلام حیدر محمد بخش خاصخیلی کی سربراہی میں تمام ایس ایچ اوز، چوکی انچارج کے ہمراہ  سرچ و کومبنگ آپریشن میں حصہ لیا جو مزید جاری رہے گا۔

کومبنگ...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 08 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن سے 2 عدد پسٹل، 4 عدد گولیاں, 4 کلو بھنگ، 95 لیٹرز کچی شراب اور 950 عدد مین پوڑیاں برآمد کرلی

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری.
 
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے انچارج پولیس پوسٹ دندو کے ہمراہ دورانِ پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 ایکٹو کرمنلز فیاض عرف علی بخش بڑدی ولد محمد علی اور امیر ولد میر حسن بڑدی کو گرفتار کرلیا جن سے 2 عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 4 عدد گولیاں برآمد کرلی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکہ م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.