Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 08 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن سے 2 عدد پسٹل، 4 عدد گولیاں, 4 کلو بھنگ، 95 لیٹرز کچی شراب اور 950 عدد مین پوڑیاں برآمد کرلی

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری.
 
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے انچارج پولیس پوسٹ دندو کے ہمراہ دورانِ پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 ایکٹو کرمنلز فیاض عرف علی بخش بڑدی ولد محمد علی اور امیر ولد میر حسن بڑدی کو گرفتار کرلیا جن سے 2 عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 4 عدد گولیاں برآمد کرلی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکہ م...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر آرگنائزڈ کرائم، مین پوڑی، گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔ مختلف کارروائیوں میں ایک خاتون سمیت 08 ملزمان گرفتار - جن سے 2000 عدد دیسی گٹکا، 6 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) اور 1600 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے۔ مین پوڑی گٹکا خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال ایک کار سوزوکی خیبر اور 03 عدد موٹر سائیکلیں کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن کا اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکینگ کارروائی ایک مین پوڑی گٹکا چورا سپلائر احسان علی رند کو گرفتار کرلیا، سوزوکی خیبر کار میں سے 4 کٹے (40 کلو) مین پوڑی گٹکا چورا تیار شدہ اور 500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

تھانہ بی سیکشن کی کارروائی نمبر-2
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے اپنے دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ کارروائی 2 مین پوڑی گٹکا سپلائ...


عید میلادالنبی ﷺ 12 ربیع الاول کی ریلیاں پولیس سیکیورٹی میں رواں دواں۔ ضلع بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات - سیکورٹی پلان جاری

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ضلع بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تمام میلاد محافل کے اجتماعات اور جلوسوں کی سیکورٹی کو انتہائی سخت کیا گیا ہے۔ 

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے جشن عید میلادالنبیۖ کے سکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کرتے ہوئے مرکزی ریلی میں شرکت کی، ریلی کے منتظمین سے ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

تمام ایس ڈی پی اوز / ایس ایچ اوز خود آن روڈ ہیں اور سیکورٹی انتظامات کی سپ...


چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس ضلع پولیس ٹنڈو محمد خان کی سخت اور فول پروف سیکیورٹی میں جاری ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے چپ تعزیہ مرکزی جلوس کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ٹنڈو محمد خان: تفصیلات کے مطابق آج بروز اتوار 06 ربیع الاول 1447 ھ 31 اگست 2025 کو چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس ٹنڈو محمد خان سٹی نصیرآباد نتھو کے پڑ سے برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے مرکزی امام بارگاہ کی طرف رواں دواں ہے۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس کا دورا کیا، پولیس  سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. مجالس اور جلوسوں کے منتظمین سے ملاقاتیں کی اور پولیس افسران کو ہدایت جاری کی ۔

جلوسوں اور مجالس کی سیکورٹی کے لیے 200 سے زائد پولیس افسران و...


چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس ضلع پولیس ٹنڈو محمد خان کی سخت اور فول پروف سیکیورٹی میں جاری ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے چپ تعزیہ مرکزی جلوس کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ٹنڈو محمد خان: تفصیلات کے مطابق آج بروز اتوار 06 ربیع الاول 1447 ھ 31 اگست 2025 کو چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس ٹنڈو محمد خان سٹی نصیرآباد نتھو کے پڑ سے برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے مرکزی امام بارگاہ کی طرف رواں دواں ہے۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس کا دورا کیا، پولیس  سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. مجالس اور جلوسوں کے منتظمین سے ملاقاتیں کی اور پولیس افسران کو ہدایت جاری کی ۔

جلوسوں اور مجالس کی سیکورٹی کے لیے 200 سے زائد پولیس افسران و...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.