Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان ضلع کے سندھ پولیس میں بطور (ASI) اسسٹنٹ سب انسپکٹر بھرتی ہونے والے 11 مرد و خواتین امیدوران میں آفر ارڈر تقسیم

 ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) کے ذریعے کامیاب ہونے والے ضلع ٹنڈو محمد خان کے (11) نئے ASIs ( مرد 06, فیمیل 04، اور مینارٹی کے 01) اُمیدواروں کو آفر آرڈر تقسیم کیے۔

اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے تمام کو سندھ پولیس میں بطور ASI اسسٹنٹ سب انسپکٹر (BPS-11) شمولیت پر مبارکباد دی، اپنے دفتر میں مدعو کیا چائے پی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام افسران اپنے فرائض ایمانداری اور سچائی سے ادا کرتے ہوئے محکمہ پولیس کا نام روشن...


ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کو عمر قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جاری کردہ ہدایتوں پر قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن نائب كؤرٹ  کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے نائب کورٹ مدد علی ببر کی گواہوں کی مکمل تیاری کرانے پر مجرمان کو  کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔

ایڈیشنل سیشن جج - II ٹنڈو محمد خان ڈاکٹر محمد عارف راجپوت صاحب کی عدالت نے تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان کے قتل کے کرائم نمبر 30/2022 میں گرفتار ملزم عاشق حسین ولد پیر بخش سولنگی کو قتل کا...


ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے مین پوڑی گٹکا بنانے کا خام مال (Raw Material) کی بڑی کھیپ پکڑلی، سپلائی کی کوشش ناکام بنادی، لاکھوں روپے مالیت کے 31 عدد کٹے مین پوڑی چورا اور 700 عدد مین پوڑیاں برآمد، 2 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم  نے انچارج پولیس پوسٹ کپور موری اور اپنے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی.

دوران چیکینگ ٹنڈو محمد خان - سجاول روڈ پر جھرک برج کی طرف سے آنے والی بیڈ فورڈ ٹرک نمبر LEI-242 کوروک کر چیک کیا تو اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کے 31 عدد کٹے مین پوڑی گٹکا خام مال (چورا)  ...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی رائس ملز ایسوسی ایشن کے وفد سے ایس ایس پی آفیس میں ملاقات

وفد میں صدر فاروق چھیپہ، جنرل سیکریٹری کشن چند سامناٹی، لوئر سندھ رائس ملز ایسوسی ایشن کے انفارمیشن سیکریٹری ونیش کمار، جبار میمن، موتی لال، نریش کمار، اشوک کمار، کشور کمار، دیپک کمار، محمد رضوان چھیپہ، محمد یاسین چھیپہ، لجپت رائے، سیٹھ پون کمار و دیگر شامل تھے۔

پولیس افسران میں ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان عبدالروف ارباب، ایس ڈی پی او ٹنڈو غلام حیدر محمد بخش خاصخیلی، ایس ایچ او سٹی، بی سیکشن، ٹنڈو غلام حیدر اور بلڑی شاہ کریم بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران رائس ملز مالکان نے...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 07 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن سے 2200 عدد سفینہ گٹکا, 4175 عدد مین پوڑیاں, 10 پیکیٹ آداب گٹکا اور 18 کلو مین پوڑی خام برآمد کرکہ مقدمات درج کر لیے ◼️مین پوڑی گٹکا، سفینہ گٹکا اور خام مال چورا کی سپلائی میں زیر استعمال ایک سوزوکی بولان گاڑی کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں مین آرگنائزڈ کرائم، سفینہ گٹکا سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری.
 
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ دورانِ پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک سفینہ گٹکا سپلائر مھر علی کاڑک سکنہ میرپور بٹھورو ضلع سجاول کو گرفتار کرلیا جس 2200 عدد سفینہ گٹکا برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ بلڑی شاہ کریم دوسری کاررو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.