Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے پئٹرول کی غیر قانونی منتقلی اور چوری کی کوشش ناکام بنادی ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ایک سوزوکی پک اپ گاڑی کو پولیس تحویل میں لے لیا جس میں سے 1500 لیٹرز غیر قانونی پیٹرول برآمد کرلیا
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے اپنے دیگر اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی دوران چیکنگ پئٹرول کی غیر قانونی منتقلی اور چوری میں ملوث ایک ملزم ساتھی ولد پنھون سولنگی سکنہ حیدرآباد کو گرفتار کرکے سوزوکی پک اپ ٹانکی گاڑی کے اندر موجود چوری کیا گیا اور غیر قانونی 1500 لیٹرز پئٹرول برآمد کرلیا۔
پیٹرول کی چوری اور غیر قانونی طور پر منتقلی میں استعمال ہونے والی ایک سوزوکی پک اپ گاڑی پولیس کسٹڈی کرکے تھانہ شیخ بھرکیو پہ مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان ٹنڈو محمد خان پو...
ORDERLY ROOM ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا۔
اردلی روم میں ضلع کے مختلف تھانوں، چوکیوں اور دیگر یونٹس سے تعلق رکھنے والے افسران و اہلکار پیش ہوئے۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے پولیس افسران و اہلکار کے شوکاز نوٹسز کی سماعت کی اور ان کی کارکردگی، نظم و ضبط اور رویے کا جائزہ لیا اور ان کے مسائل اور شکایات کو تفصیل سے سنا گیا۔
اردلی روم پیش ہونے والے پولیس آفیسرز و اہلکاروں سے ان کو دیے جانے والے شوکاز نوٹس کے متعلق جواب طلب کیے گئے۔
جن میں سے 09 پولیس افسران و اہلکاروں کو فرائض میں غفلت برتنے پر محکمانہ سزا (سینشور مائن...
ایس ایچ او بلڑی شاہ کریم کی کارروائی 6 ملزمان گرفتار جن سے 3 کلو چرس 22 کٹے مین پوڑی گٹکا خام مال اور 2000 عدد مین پوڑیاں برآمد۔ منشیات اور مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال 03 کاریں ہنڈا سٹی پولیس تحویل میں لے کر مقدمات درج کرلیے
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے انچارج پولیس پوسٹ کپور موری اور دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی۔
دوران چیکنگ 3 کاریں ہنڈا سٹی مختلف ماڈل گاڑیوں کو روک کر چیک کیا جس میں منشیات چرس اور مین پوڑی گٹکا بنانے کا لاکھوں روپے مالیت کا خام مال کی بڑی کیپ پکڑ لی گئی۔
◼️ہنڈا سٹی کار (رجسٹریش...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کا موٹر سائیکل چابی چوروں کے خلاف کارروائی - 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے 3 عدد موٹر سائکلیں برآمد کرلی
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایچ او تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران پیٹرولینگ مخفی اطلاح پہ کارروائی کرتے ہوئے 2 موٹر سائیکل چور اشوک میگھواڑ اور دانش میگھواڑ سکنہ ٹنڈو سائیں داد کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 3 عدد موٹر سائیکلیں برآمد کرلی۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد موٹر سائیکل ہنڈا سی ڈی 70 ماڈل 2017 انجن نمبر 8654615 چیچز نمبر CB-129817 چوری شدہ ثابت ہوئی جو تھانہ سٹی کی حدود پیر محلا سے فتح محمد خاصخیلی نامی شخص کے گھر سے ملزمان نے چوری کی تھی جس کا مق...
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے مین پوڑی گٹکا خام مال چورا کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی 35 کٹے مین پوڑی گٹکا خام مال اور 400 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکے 3 مین پوڑی خام مال سپلائرز کو حراست میں لے لیا مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال ٹویوٹا کرولا کار پولیس تحویل میں لے لی گئی
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر ٹنڈو محمد خان ٹو سجاول روڈ گونی موری پر کرولا کار (رجسٹریشن نمبر BCK-648) کوروک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئے 35 عدد کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال چورا اور 400 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکے کار کو تحویل می...