Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

.ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔ . مختلف کارروائیوں میں 04 ملزمان گرفتار - جن سے 410 لیٹرز کچی شراب ٹھرو, چرس اور 1000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے۔

سی آئی اے ٹنڈو محمد خان
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
انچارج سی ائی اے ٹنڈو محمد خان  اور ایس ایچ او تھانہ سٹی نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ مشترکہ طور پر تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کی حدود گاوں رب ڈنو نوناری میں دیسی شراب کی بٹھی پر کارروائی.

دوران کارروائی 410 لیٹرز کچی شراب ٹھرو، شراب بنانے کا سامان، ڈرم، بالٹیان، برتن برآمد کرلیے گئے جہاں منشیات فروشوں نے کچی شراب ٹھرو زمین کے اندر چُھپا کر رکھی تھے۔ جبکہ ملزمان نے پولیس کو اتا دیکھ کر بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔

ملزمان (1...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار کی بڑی کارروائی, کیٹیگری +A فہرست میں شامل چرس اور ائیس کا سپلائر گرفتار، ملزم کے قبضے سے 3 کلو چرس برآمد، مقدمہ درج دیگر کارروائیوں میں 2 منشیات فروش ملزمان گرفتار جن سے 1 کلو سے زائد چرس اور 410 مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے گئے

ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار کی جانب سے خفیہ اطلاع پر اپنے اسٹاف کے ہمراہ بڑی کارروائی، دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات چرس اور آئیس سپلائر محمد اسحاق عرف ملاں سومرو سکنہ گاؤں سلیمان سومرو کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے 3 کلو چرس برآمد کرلی گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ گرفتار ملزم مطلوب منشیات ملزمان کی کیٹیگری +A فہرست میں شامل تھا اور عرصہ دراز سے منشیات، چرس اور آئیس فروشی کے دھندے میں ملوث رہا ہے، گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ملاکاتیار پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکہ م...


ایس ایس پی حسیب جاوید سومار میمن نے بطور ایس ایس پی ضلع ٹنڈو محمد خان کی چارج سنبھالنے کے بعد تمام ڈی ایس پی پیز، ایس ایچ اوز اور ہیڈ آف برانچ کے ساتھ کرائیم میٹنگ کا انعقاد، کارکردگی اور کرائیم کا جائزہ لیا گیا.

ایس ایس پی حسیب جاوید سومار میمن نے ضلع ٹنڈو محمد خان کی چارج سنبھالنے کے بعد آج مورخہ 12 جولائی 2025 کو ضلع کے تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، سی آئی اے انچارج، 15 مدد گار انچارج، ٹریفک سارجنٹ اور چوکی انچارجز کے ساتھ ایس ایس پی آفیس ٹنڈو محمد خان میں تعارفی اور جرائم و منشیات کی روک تھام کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا.

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان  نے آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروشوں کی (کیٹیگری...


ضلع ٹنڈو محمد خان میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی حسیب جاوید سومار میمن (PSP) نے بطور ایس ایس پی ضلع ٹنڈو محمد خان کی کمانڈ سنبھال لی

ایس ایس پی آفیس ٹنڈو محمد خان پہنچنے پر ایس ایس پی صاحب کا ضلع کے پولیس افسران اور آفیس اسٹاف نے پرتپاک استقبال کیا گیا، خصوصی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اس کے بعد ان کا ضلع ٹنڈو محمد خان کے دیگر پولیس افسران کا تعارف بھی کرایا گیا.

بعد ازاں ایس ایس پی صاحب نے آفیس ورکنگ کا جائزہ لینے کے لیے فرداً فرداً ہیڈ آف برانچز سے ان کے کام کے بارے میں دریافت کیا اور ہدایت دی کہ دفتری اوقات کی پابندی کے ساتھ ساتھ اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیے جائیں، 

اس کے ساتھ ڈسی...


ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کی بڑی کارروائی, کیٹیگری A فہرست میں شامل چرس اور ائیس کا سپلائر گرفتار، ملزم کے قبضے سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات چرس اور آئیس سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کی جانب  سے خفیہ اطلاع پر اسٹاف کے ہمراہ بڑی کارروائی.

دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات چرس اور آئیس سپلائر رستم کمبھار ولد میر محمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کے قبضے سے 3 کلو 50 گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی پہ منشیا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.