Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان پولیس کی بروقت کاروائی، چوری شدہ ٹویوٹا کرولا کار برآمد کرلی
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری
تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
انچارج سی آئی اے اور ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ بروقت کاروائی ایک مسروقہ ٹویوٹا کرولا کار برآمد کرلی۔
برآمد شدہ کار چوری کی نکلی جو مورخہ 09.02.2024 کو تھانہ سٹیلائٹ ٹاون ضلع میرپورخاص کی حدود سبحانی مسجد گراؤنڈ نمبر 2 سٹیلائٹ ٹاون میرپورخاص میں واقع شہری عبدالمجید نوہڑی کے گھر کے باہر...
عوام کے ساتھ کھلی کچہری ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے عوامی مسائل کے حل کے لیے ٹنڈو غلام حیدر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ٹنڈو غلام حیدر میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جانب سے عوام کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
کھلی کچہری کا آغاز تلاوت پاک سے کیا گیا، کھلی کچہری میں ایس ڈی پی او ٹنڈو غلام حیدر محمد بخش خاصخیلی، انچارج سی آئی اے، ایس ایچ او ٹنڈو غلام حیدر ، انچارج پولیس پوسٹ دندو اور ریڈر ٹو ایس ایس پی بھی موجود تھے۔
کھلی کچہری میں تعلقہ ٹنڈو غلام حیدر اور اردگرد کے لوگوں...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں مطلوب ملزمان کی کیٹیگری A اور B فہرست میں شامل 12 مین پوڑی گٹکا سپلائرز گرفتار - ملزمان کے قبضے سے ہزاروں کی تعداد مین پوڑیاں اور گٹکا، برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن کا اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ مختلف کارروائیوں میں کیٹیگری A فہرست میں شامل 04 مین پوڑی گٹکا سپلائرز، صدام کولاچی، رمضان عرف کوکی سٹھیو، میر محمد خاصخیلی اور خادم سٹھیو کو گرفتار کرلیا جن سے 11000 سے زائد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے۔
واضح رہے کہ گرفتار ملزمان مطلوب منشیات ملزمان کی کیٹیگری A فہرست میں شامل تھے جو عرصہ دراز سے مین پوڑی گٹکا فروشی کے دھندے میں ملوث رہے ہیں۔
تھانہ ٹنڈو غلام...
ملاکاتیار پولیس کی شاندار کارروائی، پولیس مقابلہ، ڈکیتی، رہزنی سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری و ایکٹو کرمنل گرفتار۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن
ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار کا اپنے دیگر ماتحت اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت شاندار کارروائی۔ ایکٹو کرمنل اور اشتہاری ملزم راشد عرف راشو بڑدی سکنہ گاؤں پتاشو بڑدی ملاکاتیار کو گرفتار کرلیا. جس کے قبضہ سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل اور 3 عدد گولیاں برآمد کرلی۔
یاد رہے گرفتار ملزم عادی مجرم ہے جو چوری، ڈکیتی، پولیس مقابلہ، ناجائز اسلحہ سمیت دیگر متعدد سنگین نوعیت کے مقدمات میں چالان ہوچکا ہے، اس کے علاو تھانہ ملاکاتیار کے 3 مقدمات میں روپوش اور تھانہ بلڑی شاہ کریم کے 3 مقدمات میں روپوش و اشتہاری تھ...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔ ◼️مختلف کارروائیوں میں 05 ملزمان گرفتار - جن سے 10 کٹے مین پوڑی چورا، کچی شراب ٹھرو اور مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے۔ ◼️مین پوڑیاں چورا (خام مال) سپلائی میں زیر استعمال ایک CNG رکشہ اور ایک عدد موٹر سائیکل کو پولیس تحویل میں لے لیا
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن کا اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکینگ کارروائی ایک مین پوڑی گٹکا چورا سپلائر علی رضا بروہی کو گرفتار کرلیا، CNG رکشہ میں سے 10 کٹے بیگ مین پوڑی گٹکا چورا خام مال برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ رکشہ کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ہے
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان کا اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی B کیٹیگری لسٹیڈ پرسن عبدالرزاق مغل کو گرفتار کرلیا جس سے 350 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرک...