Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیاں 17 ملزمان گرفتار جن کے قبضے سے 532 گرام چرس، 8085 عدد مین پوڑیاں اور 2480 عدد سفینہ و دیسی گٹکا برآمد- مقدمات درج

منشیات اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں کریک ڈاؤن۔

تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ مختلف کارروائیوں میں 03 مین پوڑی سپلائرز محمد شریف مگسی - علی نواز خاصخیلی اور منور بھرگڑی کو گرفتار کرلیا جن سے 1530 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کر لیے۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ مختلف کارروائ...


ٹنڈو محمد خان پولیس کا مین پوڑی گٹکا سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری - 08 ملزمان گرفتار کرلیے جن سے 20 لیٹرز کچی شراب ٹھرو اور 3840 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ مختلف کارروائیوں کے دوران 05 مین پوڑی سپلائرز 1.عاقب دستی 2. محمد نوناری 3. شان شیخ 4. عبدالرحیم میمن 5. شھزاد کمبھار کو گرفتار کرلیا جن سے 3340 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کر لیے.

تھانہ سٹی کی مزید کارروائیاں
ایس ایچ او تھانہ ٹ...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 04 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار کرلیے جن سے 95 لیٹرز کچی شراب ٹھرو اور 4260 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔

تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان کا اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ گاؤں گھرام وسان میں قائم کچی شراب کی بٹھی پر چھاپہ مار کارروائی 04 خواتین کچی شراب سپلائرز لچھمی کوہلی - پوجا  - سمجو اور  جمنا کوہلی کو گرفتار کرلیا شراب کی بٹھی مسمار کرکے وہاں سے 95 لیٹرز کچی شراب، پلاسٹک کے گیلن برتن برآمد کرکہ  ملزمان کے خلاف...


موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کے 02 کارندے گرفتار جن سے 02 عدد مسروقہ موٹر سائیکلیں اور 2 غیر قانونی اسلحہ پسٹل 05 عدد گولیاں برآمد۔ مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے حکم پر ٹنڈو محمد خان  پولیس کا جرائم پیشہ افراد، ایکٹو کرمنلز  کے خلاف کارروائیاں جاری۔

 تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی اپنے تھانہ کے اسٹاف کے ہمراہ ایکٹو کرمنل اور موٹر سائیکل چابی چوروں کے خلاف کامیاب کاروائی.

دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر اپنے تھانہ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 02 موٹر سائیکل چابی چور (1) راجہ ملاح ولد فقیر محمد سکنہ گاؤں عنایت علی شاہ ضلع میرپورخاص (2) جاوید ملاح ولد اسحاق سکنہ می...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے ملیر جیل کراچی سے فرار سزا یافتہ قیدی کو گرفتار کرلیا

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مورخہ 03.06.2025 کو ملیر جیل کراچی سے فرار ہونے والا قیدی کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔

ملزم کی شناخت راشد حسین ولد حق نواز ملاح سکنہ ملاح محلا ٹنڈو محمد خان کے نام سے ہوئی جو تھانہ ڈیفنس کراچی کے چوری کے مقدمہ نمبر 227/2025 کے تحت گرفتار ہو کر ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں قید تھا اور سزا کاٹ رہا تھا۔

ٹنڈو محمد خان پولیس کا ضروری قانونی کارروائی کے بعد گرفتار سزا یافتہ مفرور قیدی کو ضابطے کی کارروائی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.