Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 04 ملزمان گرفتار جن کے قبضے سے 3 کلو سے زائد چرس، 1500 عدد مضر صحت مین پوڑیاں اور 550 عدد سفینہ گٹکا برآمد- مقدمات درج
منشیات اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں کریک ڈاؤن۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ لڑی شاہ کریم نے اپنے اسٹاف اور انچارج پولیس پوسٹ کپور موری کے ہمراہ بڑی کارروائی بدنام زمانہ چرس سپلائر محمد شاہ عرف نانا شاہ کو گرفتار کرلیا جس سے 3 کلو 124 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا.
تھانہ ملاکاتیار
ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے دوران گشت اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروا...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیاں ◼️02 خواتین سمیت 15 ملزمان گرفتار جن کے قبضے سے منشیات 2916 گرام بھنگ، 35 لیٹرز کچی شراب ٹھرو اور 10,225 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد- 13 مقدمات درج
منشیات اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں کریک ڈاؤن۔
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ مختلف کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 04 ملزمان سھیل بڑدی - خمیسو لنڈ - فاطمہ ھاجانو - عریشہ ھاجانو کو گرفتار کرلیا جن سے 2916 گرام بھنگ، 10 لیٹرز کچی شراب ٹھرو اور 600 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ جبکہ کچی شراب سپلائی می...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر صدارت ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، چوکی انچارج اور تمام فیلڈ افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کا انعقاد
تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 11 جون 2025 کو ایس ایس پی آفیس میٹنگ ہال میں ہونے والی میٹنگ کا آغاز تلاوت پاک سے کیا گیا جس میں ضلع ٹنڈو محمد خان کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز, انچارج سی آئی اے، چوکی انچارج اور انچارج 15 مددگار سمیت ہیڈ آف برانچ نے شرکت کی۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروشوں کی (کیٹیگری A,B,C) پر مبنی فہرستوں کے مطابق ان کے خلاف کارروائیوں اور پچھلی منع...
ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے نماز عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیکورٹی انتظامات سخت، پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کی گئی ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے 15 مددگار مسجد میں جوانوں کے ساتھ عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔
ٹنڈو محمد خان پولیس کی طرف سے سیکورٹی پلان کے تحت عیدالاضحیٰ کی نماز کے دوران فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے تھے۔ ضلع بھر میں عیدالاضحیٰ نماز کھلے میدانوں، چھوٹی بڑی مساجد، امام بارگاہوں اور عیدگاہوں میں ادا کی گئی.
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے 15 مددگار کی مسجد میں جوانوں کے ساتھ عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ شہریوں سے عید ملے جبکہ اور پولیس افسران و جوانوں سے ان کی ڈیوٹی پوائنٹ پر فردا فرداً عید ملی، اور عید کے روز ڈیوٹی سرانجام دینے پر انکے جذبے کو سراہا...
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کی بروقت کارروائی - ایک خاتون ملزمہ سمیت 2 مین پوڑی خام مال سپلائرز کو گرفتار کرلیا جن سے 50 کلو مین پوڑی چورا (خام مال) اور 2000 عدد تیار مین پوڑیاں برآمد کرلی۔ ◼️مین پوڑی چورا سپلائی میں زیر استعمال ایک سازگار رکشہ کو پولیس تحویل میں لے لیا ◼️ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی 2 ایکٹو کرمنلز کو گرفتار کرلیا جن 2 عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 4 عدد گولیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں مین پوڑی سپلائرز اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکنگ اپنے تھانہ حدود شھید بابا پولیس پوسٹ پر بروقت کارروائی۔
حیدرآباد کی طرف سے آنے والے ایک سی این جی رکشہ کو روک کر چیک کیا جس میں سے مین پوڑی خام مال چورا 5 کٹے بیگز (وزن 50 کلو) اور 2000 عدد تیار مین پوری برآمد ہوئی۔
پولی...