Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع کی آمد پر شہید انسپکٹر اشتیاق احمد اعوان صاحب کے گھر پر آمد - اہل خانہ سے ملاقات کی شہداء کے بچوں میں عید کے چیک و تحائف پیش کیے
عید الاضحی کی آمد پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے وژن کے مطابق اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کرنے والے شہید انسپکٹر اشتیاق احمد اعوان صاحب کے گھر پر آمد
شہید انسپکٹر اشتیاق احمد اعوان صاحب کے اہل خانہ سے ملاقات کی عید کی خوشی کے موقع پر ان کے ساتھ وقت گزارا، ان کے سروں پر دست شفقت رکھا اور عیدی کے چیک، مٹھائیاں ، پھولوں کا گلدستہ اور بچوں میں تحائ...
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کی منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے کارروائیاں 05 مین پوڑی سپلائرز کو گرفتار کرلیا جن سے 8550 عدد مین پوڑیاں برآمد کرلی۔ مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے کریک ڈاؤن۔
دوران کارروائی 05 منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز محمد زاہد جاکھرو - ریحان عرف جونی خاصخیلی - شیراز ارباب - شری رام - زوہیب پلیجو کو گرفتار کرلیا جن سے 8550 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزما...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں - 07 ملزمان گرفتار جن سے آدھا کلو سے زائد چرس اور 3490 عدد مین پوڑیاں، 1150 عدد سفینہ گٹکا برآمد کرلیا - مقدمات درج
منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں کارروائیاں جاری۔
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ 2 مختلف کارروائیوں کے دوران ایک خاتون ملزمہ سمیت 2 ملزمان سیمہ قمبرانی اور شھباز سومرو کو گرفتار کرلیا جن سے 400 عدد مین پوڑیاں اور 400 عدد سفینہ گٹکا برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ جبکہ مین پوڑیاں سپلائی میں زیر استعمال ایک موٹر...
◼️انسدادِ پولیو مہم 26 مئی تا 01 جون 2025 ◼️ضلع ٹنڈو محمد خان میں 07 روزہ انسداد پولیو مہم پولیس کی سخت سکیورٹی میں جاری ◼️پولیو مہم کی نگرانی ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ خود کر رہے ہیں
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔
پولیو ٹیموں کو سیکورٹی سے متعلق روزانہ کی طرح ضروری بریفننگ کے بعد مختلف علاقوں میں پولیس اسٹاف کے ہمراہ روانہ کیا جا رہا ہے، پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے لیے 400 سے زائد پولیس افسران و جوان اور لیڈیز اہلکار سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
اس کے ساتھ تھانوں کی پٹرولنگ موبائلز، ایگلز بھی علاقے میں گشت پر مامور ہیں اس کے...
انسدادِ پولیو مہم 26 مئی تا 01 جون 2025 ضلع ٹنڈو محمد خان میں 07 روزہ انسداد پولیو مہم پولیس کی سخت سکیورٹی میں جاری - ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز ضلع کے مختلف علاقوں کا دورا کیا
تفصیلات کے مطابق پولیو مہم کے دوسرے روز ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ڈی سی ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ، ڈی ایچ او صادق خواجہ، ڈاکٹر مسرور اور دیگر افسران کے ہمراہ ٹنڈو محمد خان شہر کے مختلف علاقوں، اسکولوں کا دورا کیا، پولیو ٹیموں سے ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
پولیو مہم کے پر امن انعقاد کے لیے پولیو ٹیموں کے ساتھ اور مختلف پوائنٹس پر مجموعی طور پر 400 سے زائد پولیس افسران و اہلکار، لیڈیز پولیس سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
پولیو ٹیم...