Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
انسدادِ پولیو مہم 26 مئی تا 01 جون 2025 ضلع ٹنڈو محمد خان میں 07 روزہ انسداد پولیو مہم پولیس کی سخت سکیورٹی میں جاری پولیو مہم کے پر امن انعقاد کے لیے پولیو ٹیموں کے ساتھ اور مختلف پوائنٹس پر مجموعی طور پر 400 سے زائد پولیس افسران و اہلکار، لیڈیز پولیس سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
پولیو ٹیموں کو سیکورٹی سے متعلق روزانہ کی طرح ضروری بریفننگ کے بعد مختلف علاقوں میں پولیس اسٹاف کے ہمراہ روانہ کیا جا رہا ہے اور سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے, جبکہ پولیو ٹیموں کی حفاظت کے لیے ٹنڈو محمد خان پولیس نے مؤثر اور متحرک سیکورٹی پلان ترتیب دیا ہے۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے تمام پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی پر مامور اسٹاف کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سیکورٹی انتظامات کی خود نگرانی کریں، کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہی...
انسدادِ پولیو مہم 26 مئی تا 01 جون 2025 ضلع ٹنڈو محمد خان میں 07 روزہ انسداد پولیو مہم پولیس کی سخت سکیورٹی میں جاری
ضلع ٹنڈو محمد خان میں 07 روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں۔
پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے لیے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ 400 سے زائد افسران، جوان اور لیڈیز پولیس سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
اس کے ساتھ تھانوں کی پٹرولنگ موبائلز بھی علاقے میں گشت کر رہی ہیں اور پولیو ورکرز کی سکیورٹی کو یقینی بنا رہی ہیں۔
ٹنڈو محمد خان میں پولیو مہم مورخہ 26 مئی سے 01 جون تک جاری رہے گی...
سندھ کی قومپرست پارٹیوں کی جانب سے سندھ بہر میں آج ھڑتال کی کال کے سلسلے میں ضلع ٹنڈو محمد خان میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں
آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن،ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بہر میں سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے ہیں.
اس سلسلے میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی او ز، ایس ایچ آوز پوسٹ انچارجز آن روڈ ہیں، ضلع کے داخلی و خارجی اور چھوٹے ،بڑے لنک روڈز پر پولیس کے جوان تعینات کیے گئے ہیں،
تمام ایس ڈی پی اوز اپنے اپنے سب ڈویژن میں پیٹرولنگ کررہے ہیں اور سکیورٹی کی سپرویزن بہی کر رہے ہیں...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا مین پوڑی گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری - مختلف کارروائیوں کے دوران 05 ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے 2550 عدد مضر صحت مین پوڑیاں، 1180 عدد سفینہ گٹکا اور 10 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد کرلیا - مقدمات درج
ٹنڈو محمد خان پولیس کا مین پوڑی گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری - مختلف کارروائیوں کے دوران 05 ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے 2550 عدد مضر صحت مین پوڑیاں، 1180 عدد سفینہ گٹکا اور 10 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد کرلیا - مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں مین پوڑی گٹکا اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ سی آئی اے ٹنڈو محمد خان
انچارج CIA ٹنڈو محمد خان کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی مین پوڑی سپلائر علی...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا مین پوڑی گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن - مختلف کارروائیوں کے دوران 12 ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے 9775 عدد مضر صحت مین پوڑیاں اور 6 کلو گرام بھنگ برآمد کرلی - 11 مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں مین پوڑی گٹکا اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ سٹی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ مختلف کارروائیوں میں 07 مین پوڑی گٹکا فروشوں شھزاد میمن - علی رضا کھیری - رمضان میمن - عبدالرزاق عرف لالو بھٹی - سجاد کھوڑ - عامر راجپوت - شعیب میمن کو گرفتار کرلیا جن سے 6675 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
تھانہ شیخ بھرکیو
...