Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کا جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی 02 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار اور داؤ پر لگی رقم، 52 عدد تاش کے پتے اور 2 موبائل فون برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے کارروائی کرتے ہوئے مسروقہ 4 بھینسوں کو رکور کرواکر مالکان کے حوالے کردی۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش، جواریوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران گشت خفیہ اطلاع پر گاؤں جنھان سومرو کے قریب واقع جوا کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزمان محمد عمر سومرو اور کامل شاہ تاش پر جوا کھیل رہے تھے جن کو داؤ پر لگی رقم، 2 عدد موبائل فون اور 52 عدد تاش کے پتوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے م...
انسدادِ پولیو مہم 03 تا 09 فروری 2025 ضلع ٹنڈو محمد خان میں 07 روزہ انسداد پولیو مہم پولیس کی سخت سکیورٹی میں جاری
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔
تمام پولیو ٹیمیں اور ہیلتھ ورکرز پولیس کی سخت سکیورٹی حصار میں اپنا قومی فریضہ نبھانے کے لیے منزلوں کی جانب رواں دواں۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی پلان کے مطابق پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا ضلع بھر میں بھرپور عملدرآمد جاری۔
سکیورٹی پلان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے دوران پولیس کے 400 سے زائد افسر...
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کا دوران سنیپ چیکینگ کارروائی- 3 ایکٹو کرمنلز اور عادی مجرمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضہ سے 2 عدد ٹی ٹی پسٹل، 08 عدد گولیاں برآمد - جبکہ ایک مشکوک موٹر سائیکل پولیس تحویل میں لے لی گئی
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی - 3 ایکٹو کرمنلز اور عادی مجرمان 1۔ ڈاڈا عرف الھبخش جماری 2. غلام محمد مگنھار 3۔ اختر علی کوکر کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 2 عدد ٹی ٹی پسٹل، 4 عدد گولیاں اور ایک مشکوک موٹر سائیکل برامد کرلی۔
یاد رہے کہ گرفتار ملزمان تھ...
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے سفینہ گٹکا کی بڑی کھیپ پکڑلی، سپلائی کی کوشش ناکام بنادی لاکھوں روپے مالیت کے 27 عدد کٹے (بیگ) سفینہ گٹکا برآمد، 03 ملزمان گرفتار - ٹویوٹا ریوو گاڑی پولیس تحویل میں لے لی گئی ہے
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر اور انچارج پولیس پوسٹ دندو نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی.
دوران چیکینگ دندو ٹو ماتلی لنک روڈ نزد جاڑیوں موریوں پر حیدرآباد کی طرف سے آنے والی ٹویوٹا ریوو گاڑی (بغیر رجسٹریشن نمبر) کوروک کر چیک کیا تو اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی 27 عدد کٹے (بیگ) ٹوٹل 59...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈو محمد خان میں جشن میلاد النبیﷺ کے حوالے سے منعقد ہونے والے تقریب میں مہمان خصوصی طور پر شرکت کی
فصیلات کے مطابق اج مورخہ 21.01.2025 کو گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈو محمد خان میں جشن میلاد النبیﷺ کہ سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی، تقریب کا افتتاح ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے کیا.
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج پروفیسر جمیل احمد مغل اور دیگر مہمانوں، پروفیسر و لیکچرر صاحبان، استادوں، اسٹوڈنٹس اور کالج اسٹاف نے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان کا والہانہ استقبال کیا اور اجرک لونگی کا تحفہ پیش کیا اور پروگرام میں خصوصی طور پر شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
تقریب میں مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں کے پ...