Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 04 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, ملزمان کے قبضہ سے 206 لیٹرز کچی شراب اور 2130 عدد مین پوڑیاں برآمد - مقدمات درج انچارج سی آئی اے ٹنڈو محمد خان نے کارروائی کرتے ہوئے ایک روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں، جرائم پیشہ افراد اور مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ کچی شراب کی بٹھی پر چھاپہ مار کرتے ہوئے ایک کچی شراب ٹھرو فروشی میں ملوث ملزم احسان رند کو گرفتار کرلیا شراب کی بٹھی سے 196 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 09/2025
U/S:...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے ایس پی راحت زیدی اور آفیس سپرنٹینڈنٹ غلام رسول لاشاری کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ان کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب اور ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا
الوداعی تقریب میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ, تمام ڈی ایس پی، ضلع انفارمیشن آفیسر، تمام ہیڈ اف برانچز سمیت دیگر پولیس افسران اور آفیس اسٹاف نے شرکت کی.
ایس ایس پی عابد علی گڈانی بلوچ نے رٹائرڈ ایس پی راحت زیدی اور رٹائرڈ آفیس سپرنٹینڈنٹ غلام رسول لاشاری کی پیشہ ورانہ خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا اور اس کی پولیس ڈپارٹمنٹ کے لیے اچھی کارکردگی پر ٹوپی اور سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا۔
تقریب میں شریک دیگر تمام افسران و اہلکاروں نے رٹائرڈ ہونے والے د...
ٹنڈو محمد خان پولیس نے ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے مختلف کارروائیوں کے دوران 02 ایکٹو کرمنلز سمیت 05 ملزمان کو حراست میں لے لیا ◼️گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ ایک عدد رپیٹر، 03 عدد کارتوس، ایک کلہاڑی، 30 لیٹرز کچی شراب ٹھرو اور 1850عدد مین پوڑیاں برآمد کرلی, مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے اپنے گشتی پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے جرم کے ارادے سے کھڑے ہوئے 2 ایکٹو کرمنلز شھمیر عرف دادن ولد شاہ محمد خاصخیلی اور عادل رضا ولد رضا محمد خاصخیلی کو پولیس حکمت عملی سے گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے ایک عدد بغیر لائسنس غیر قانونی اسلحہ ایک عدد رپیٹر اور 03 عدد کا...
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کا سختی سے نوٹس - گزشتہ رات پیٹرول پمپ کو آگ لگانے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار - مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ٹنڈو محمد خان شہر میں واقع ایک پیٹرول پمپ پر ایک شخص نے پمپ کے پیٹرول پوائنٹ کی نوزل لے کر پیٹرول کو زمین پر پھینک کر آگ لگانے کی نیت سے بھایا اور سیگریٹ سے آگ لگانے کی کوشش کی - جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی تھی۔
جس کے بعد ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کو فوری کارروائی کرنے کے احکامات جاری کیے۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی نے پیٹرول پمپ کے مینیجر محمد فاروق ولد...
نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنا جرم ہے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان جناب عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے ضلع کے تمام پولیس افسران کو سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کے احکامات جاری اس حوالے سے نئے سال کے آمد پر ضلع ٹنڈو محمد خان میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔
سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے تحت مقدمات درج کئے جائیں گے اس متعلق پولیس کو خصوصی احکامات جاری کئے گئے ہیں، ہوائی فائرنگ کے خلاف ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔
جبکہ نشے میں دھت ہوکر باہر نکلنے والوں اور ون وھیلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور مقدمات درج کیے جائیں گے۔ اس ضمن میں پولیس کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور بھرپور قانونی کارروائی عمل میں لانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
اس موقع پر ایس...